وزیراعلیٰ پنجاب سے جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کیلئے تعینات آفیسرز کی ملاقات

United States News News

وزیراعلیٰ پنجاب سے جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کیلئے تعینات آفیسرز کی ملاقات
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

وزیراعلیٰ پنجاب سے جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کیلئے تعینات آفیسرز کی ملاقات Read News Lahore PunjabCM UsmanAKBuzdar ChiefSecretary GOPunjabPK

ملاقات کی۔ عثمان بزدارنے کہا جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے فنکشنل ہونے سے عوام کو اپنے کاموں کے سلسلے میں لاہور نہیں آ نا پڑے گا۔ وزیراعلی پنجاب سے ایڈیشنل چیف سیکرٹری زاہد اختر زمان اور ایڈیشنل انسپکٹر جنرل پولیس انعام غنی نے ملاقات کی۔ چیف سیکرٹری جواد رفیق ملک،

انسپکٹر جنرل پولیس شعیب دستگیر، پرنسپل سیکرٹری وزیراعلیٰ افتخار سہو بھی اس موقع پر موجود تھے۔ عثمان بزدار نے آفیسرز کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ عوام کی خدمت کو شعار بناتے ہوئے ایمانداری سے فرائض سرانجام دیئے جائیں، عوام کو ریلیف ملنے سے یہ تبدیلی واضح نظر آئے گی۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

وزیراعلیٰ پنجاب سے جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کیلئے تعینات آفیسرز کی ملاقاتوزیراعلیٰ پنجاب سے جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کیلئے تعینات آفیسرز کی ملاقات
Read more »

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے قیام کا اعلان کردیاوزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے قیام کا اعلان کردیالاہور: (دنیا نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار نے باضابطہ طور پر جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے قیام کا اعلان کر دیا ہے۔ زاہد زمان کو جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کا پہلا ایڈیشنل چیف سیکرٹری جبکہ انعام غنی کو ایڈیشنل آئی جی ساؤتھ مقرر کر دیا گیا ہے۔
Read more »

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا آج پنجاب اسمبلی میں خطاب کافیصلہ اہم اعلان کریں گےوزیراعلیٰ عثمان بزدار کا آج پنجاب اسمبلی میں خطاب کافیصلہ اہم اعلان کریں گےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے آج پنجاب اسمبلی میں خطاب کافیصلہ کیا ہے،وزیراعلیٰ ضمنی بجٹ کی منظوری کے بعد ایوان سے خطاب کریں گے
Read more »

سابق حکمرانوں نے عوام کی اصل ترجیحات کو نظر انداز کیا: وزیراعلیٰ پنجابسابق حکمرانوں نے عوام کی اصل ترجیحات کو نظر انداز کیا: وزیراعلیٰ پنجاب
Read more »



Render Time: 2025-03-01 00:29:22