لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا ہے کہ سابق حکمرانوں نے عوام کی اصل ترجیحات کو نظر انداز کیا، سرکاری خزانے کی پائی پائی کے امین ہیں، کسی کو قومی وسائل کی لوٹ مار نہیں کرنے دیں گے۔ مختلف اضلاع سے تعلق
رکھنے والے ارکان صوبائی اسمبلی نے وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات کی اور انہیں حلقوں کے مسائل اور فلاح عامہ کے کاموں سے آگاہ کیا۔
اس موقع پر عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ ماضی میں ذاتی نمائش کیلئے منصوبوں پر قومی وسائل ضائع کئے گئے، قومی وسائل کو ذاتی مقاصد کیلئے استعمال کرنا خیانت ہے، عوام کا پیسہ عوام پر ہی خرچ ہوگا۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
سابق فرانسیسی وزیراعظم اور ان کی اہلیہ کو قید کی سزافرانس کی عدالت نے سابق وزیراعظم اور ان کی اہلیہ پینیلپی فییون کو دھوکا دہی اور سرکاری خزانے میں خردبرد کے الزام میں قید اور جرمانے کی کڑی سزا سنادی
Read more »
وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا آج پنجاب اسمبلی میں خطاب کافیصلہ اہم اعلان کریں گےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے آج پنجاب اسمبلی میں خطاب کافیصلہ کیا ہے،وزیراعلیٰ ضمنی بجٹ کی منظوری کے بعد ایوان سے خطاب کریں گے
Read more »
لیپ ٹاپ کے سامنے بیٹھ کرفوٹوسیشن کرنے والوں نے شعبہ صحت کابیڑاغرق کیاوزیراعلیٰ عثمان بزدارلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہاہے کہ لیپ ٹاپ کے سامنے بیٹھ کرفوٹوسیشن کرنے والوں نے شعبہ صحت کابیڑاغرق کیا،سابق دورمیں ہسپتالوں
Read more »
لیپ ٹاپ کے سامنے بیٹھ کر فوٹو سیشن کرنیوالوں نے شعبہ صحت کا بیڑا غرق کیا: وزیراعلیٰ پنجابلیپ ٹاپ کے سامنے بیٹھ کر فوٹو سیشن کرنیوالوں نے شعبہ صحت کا بیڑا غرق کیا: وزیراعلیٰ پنجاب Lahore PunjabCM UsmanAKBuzdar Sitting Laptop Photo Session Ruined Health Sector president_pmln pmln_org GOPunjabPK Punjab
Read more »
ارطغرل نے ترکوں کا نام روشن کیا لیکن منگترل خان کئی سال تک ۔۔۔۔عظمیٰ بخاری نے ایسی بات کہہ دی کہ کپتان کے کھلاڑی غصے سے تڑپ اٹھیں گےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ ترکی کے ارطغرل نے پوری دنیا میں ترکوں کا نام روشن کیا لیکن
Read more »