وزیراعلیٰ پنجاب کا کسی رکن اسمبلی سے کوئی اختلاف نہیں، فیاض الحسن چوہان | Abb Takk News

United States News News

وزیراعلیٰ پنجاب کا کسی رکن اسمبلی سے کوئی اختلاف نہیں، فیاض الحسن چوہان | Abb Takk News
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 68%

FayyazulHassanChohan

لاہور:تحریک انصاف کے ناراض ایم پی اے خواجہ داؤد سلیمانی کے حلقہ میں ترقیاتی کاموں کی تفصیلات سامنے آگئیں ہیں۔

وزیراطلاعات فیاض الحسن چوہان نے خواجہ داود سلیمانی کے حلقہ میں ترقیاتی کاموں کی تفصیلات جاری کرتے ہوئے بتایا کہ پی پی دوسوپچاسی ڈیرہ غازی خان میں دو ارب کی انچاس اسکیموں کا آغاز کیا گیا جبکہ دوہزار انیس بیس میں ساٹھ کروڑ روپے خرچ بھی کیے جاچکے ہیں۔ فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ سردار عثمان بزدار پنجاب کے وہ وزیراعلیٰ ہیں جو صوبائی اسمبلی کے ایک ایک رکن کو اسکے نام سے جانتے ہیں جبکہ ان سے پہلے دس سال حکومت کرنے والے اپنے اراکین اسمبلی کو نہ جانتے، نہ پہچانتے تھے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

وزیراعلیٰ پنجاب کا ناراضی مٹاؤ مشن کامیاب، ہم خیال گروپ کا قیادت پر اظہار اعتمادوزیراعلیٰ پنجاب کا ناراضی مٹاؤ مشن کامیاب، ہم خیال گروپ کا قیادت پر اظہار اعتماد
Read more »

وزیراعلیٰ پنجاب کا ناراضی مٹاؤ مشن کامیاب، ہم خیال گروپ کا قیادت پر اظہار اعتمادوزیراعلیٰ پنجاب کا ناراضی مٹاؤ مشن کامیاب، ہم خیال گروپ کا قیادت پر اظہار اعتمادوزیراعلیٰ پنجاب کا ناراضی مٹاؤ مشن کامیاب، ہم خیال گروپ کا قیادت پر اظہار اعتماد PunjabCM Anger Eradication Mission Successful PTIOfficialLHR PTIPunjabPK GOPunjabPK
Read more »

عوام کی زندگیوں کے تحفظ کیلئے ہر ضروری اقدام کرتے رہیں گے: وزیراعلیٰ پنجابعوام کی زندگیوں کے تحفظ کیلئے ہر ضروری اقدام کرتے رہیں گے: وزیراعلیٰ پنجابعوام کی زندگیوں کے تحفظ کیلئے ہر ضروری اقدام کرتے رہیں گے: وزیراعلیٰ پنجاب Lahore PunjabCM UsmanAKBuzdar Continue Take Necessary Steps Protect Lives People GOPunjabPK PunjabFightsCorona
Read more »

وزیراعلیٰ پنجاب کی سرکاری اراضی پر قابض افراد کیخلاف بلاامتیاز کارروائی کی ہدایتوزیراعلیٰ پنجاب کی سرکاری اراضی پر قابض افراد کیخلاف بلاامتیاز کارروائی کی ہدایتوزیراعلیٰ پنجاب کی سرکاری اراضی پر قابض افراد کیخلاف بلاامتیاز کارروائی کی ہدایت PunjabCM UsmanAKBuzdar Recovers Occupied Land Worth Billion Six Months GOPunjabPK Punjab
Read more »

عید الاضحیٰ کی آمد، وزیراعلیٰ پنجاب نے خصوصی پلان مرتب کرنے کی ہدایت کردیعید الاضحیٰ کی آمد، وزیراعلیٰ پنجاب نے خصوصی پلان مرتب کرنے کی ہدایت کردیلاہور: (دنیا نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب نے متعلقہ اداروں کو عید الاضحیٰ کے لیے پیشگی خصوصی پلان مرتب کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عیدالفطر جیسی خلاف ورزیاں برداشت نہیں کی جائیں گی۔
Read more »



Render Time: 2025-03-04 01:25:21