وزیراعلیٰ پنجاب کی سرکاری اراضی پر قابض افراد کیخلاف بلاامتیاز کارروائی کی ہدایت PunjabCM UsmanAKBuzdar Recovers Occupied Land Worth Billion Six Months GOPunjabPK Punjab
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارصوبے کوکرپشن فری بنانے کیلئے پرعزم۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدارکی ہدایت پر محکمہ اینٹی کرپشن ان ایکشن۔ محکمہ اینٹی کرپشن نے وزیراعلی کو بریفنگ میں بتایا کہ گزشتہ 6 ماہ کے دوران ایک ارب 40کروڑ روپے مالیت کی تقریباً 1400کینال اراضی واگزار کرلی ہے جبکہ اینٹی کرپشن پنجاب کی موبائل ایپ پر 6 ماہ کے
دوران2809 شکایات موصول ہوئیں اورشکایات پر 140انکوائریزشروع کی گئیں جبکہ 17لاکھ روپے کی کیش ریکوری بھی کی گئی۔وزیراعلی پنجاب نے کہا کہ موبائل ایپ کے ذریعے شکایات پر کارروائی کے مثبت نتائج سامنے آرہے ہیں۔شہری اپنی حفاظت کیلئے شکایت کے اندراج کے لئے موبائل ایپ استعمال کریں۔ پنجاب میں کرپشن کے خلاف نو ٹالرنس کی پالیسی جاری رہے گی۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پر اینٹی کرپشن متحرک، 1 ارب سے زائد کی اراضی واگزار
Read more »
سشانت سنگھ کی موت کی خبر سن کر ان کی بھابھی بھی چل بسیں - ایکسپریس اردوسدھا دیوی نے سشانت سنگھ کی خود کشی کی خبر سن کر کھانا پینا چھوڑدیا تھا
Read more »
ایسا بجٹ پیش کیا جس کی مثال نہیں ملتی، وزیر خزانہ پنجابوزیرخزانہ پنجاب کا کہنا ہےکہ وفاقی حکومت نے مالی سال 21-2020 کا ایسا بجٹ پیش کیا ہے جس کی مثال نہیں ملتی۔
Read more »
پنجاب میں افیون کی فیکٹری کیلئے 100 ملین مختصحکومت پنجاب کی جانب سے بجٹ میں افیون کی فیکٹری لگانے کے لیے 100 ملین مختص کیے گئے ہیں۔
Read more »
کفایت شعاری کی پالیسی پر عمل پیرا، پنجاب میں تاریخی بجٹ پیش کیا گیا: فیاض الحسن
Read more »