اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے آئسولیشن اور وبائی امراض کے جدید ہسپتال کا افتتاح کر دیا۔ 250 بستروں پر مشتمل ہسپتال 40 دن کی ریکارڈ مدت میں تعمیر کیا گیا۔ وزیراعظم عمران خان کو آئسولیشن ہسپتال
سے متعلق بریفنگ دی گئی۔ اس موقع پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، چینی سفیر، وفاقی وزرا شبلی فراز، اسد عمر و دیگر بھی موجود تھے۔ آئسولیشن ہسپتال کی تعمیر سے اسلام آباد کے ہسپتالوں پر مریضوں کا دباؤ کم ہوگا۔
اس موقع پر وزیراعظم کا کہنا تھا مختصر مدت میں جدید ہسپتال کا قیام قابل تعریف ہے، زیادہ لوگوں کے جمع ہونے پر وائرس تیزی سے پھیلتا ہے، وبا کا پھیلاؤ کم ہو رہا ہے، اللہ تعالیٰ نے کرم کیا، عوام سے اپیل ہے عید پر ایس او پیز پر عملدرآمد کریں، عوام لاپرواہی نہ کریں، عید سادگی سے منائیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
وزیراعظم نے کے الیکٹرک کیخلاف تحریک انصاف کے احتجاج پر نوٹس لے لیاوزیراعظم نے کے الیکٹرک کیخلاف تحریک انصاف کے احتجاج پر نوٹس لے لیا ARYNewsUrdu
Read more »
’والد نے واپسی کی اطلاع دی اور پھر حادثے کی خبر موصول ہوئی‘پشاور سے سکھ کمیونٹی کے 22 افراد سردار رگویر سنگھ کی وفات کے بعد چہلم میں شرکت کے لیے لاہور گئے تھے اور جمعے کے روز واپس پشاور آ رہے تھے کہ ان کی گاڑی کو حادثہ پیش آگیا۔
Read more »
جاوید آفریدی نے ایک اور مشورہ مانگ لیاجاوید آفریدی نے ایک اور مشورہ مانگ لیا تفصیلات جانئے: DailyJang
Read more »
خاتون نے اخلاقات کی دھجیاں اڑادیں، ٹریفک وارڈن سے بدتمیزی اور دھمکیاںخاتون نے اخلاقیات کی دھجیاں اڑادیں، ٹریفک وارڈن سے بدتمیزی اور دھمکیاں ARYNewsUrdu
Read more »
سشانت سنگھ کے بعد ایک اور نوجوان بھارتی اداکار نے خودکشی کرلی - Life & Style - Aaj.tv
Read more »