وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، 8 نکاتی ایجنڈے پر غور

United States News News

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، 8 نکاتی ایجنڈے پر غور
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے، جس میں 8 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔ وفاقی کابینہ کو وفاقی بجٹ کی تیاریوں پر بریفنگ دی جائے گی، کابینہ ملکی سیاسی، مع

اشی اور کورونا کی وبائی صورتحال کا جائزہ لے گی، وفاقی کابینہ چینی بحران بارے کمیشن رپورٹ پر عملدرآمد پر بات کرے گی، کابینہ اقتصادی رابط کمیٹی کے 3 جون کے فیصلوں کی توثیق پر غور کرے گی، اقتصادی رابطہ کمیٹی نے 3 جون کو پاکستان سٹیل ملز کے 9350 ملازمت فارغ کرنے کی سفارش کی تھی، کابینہ پاکستان سٹیل ملز کے ملازمین کی بر طرفی یا ملازمت برقرار کا حتمی فیصلہ کرے گی۔

کابینہ کو متروکہ وقف املاک میں اصلاحات پر بریفنگ دی جائے گی، سٹیبلشمنٹ ڈویژن وفاقی کابینہ کو کنٹریکٹ سے متعلق کارکردگی پر بریفنگ دے گی، کابینہ ایس ایم ای بینک کے صدر، چیف ایگزیکٹو آفیسر کی تقرری کی منظوری دے گی، سیکٹر ایف 12 اور جی 12 فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاوسنگ اتھارٹی کو مختص کرنے کی منظوری دی جائے گی، سوئی ناردرن گیس پائپ لائینز کے بورڈ آف ڈائریکٹر کی الیکشن کے لئے نامزدگی کی منظوری دے گی۔ ارسا میں جدید ٹیلی کام سسٹم کی تنصیب میں میں خلل کی تحقیقات کرانے کا جائزہ لے...

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

وزیراعظم کی پی آئی اے طیاروں کی فوری اپ گریڈیشن کرنے کی ہدایت -وزیراعظم کی پی آئی اے طیاروں کی فوری اپ گریڈیشن کرنے کی ہدایت -اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے پی آئی اے طیاروں کی اپ گریڈیشن ترجیحی بنیادوں پر مکمل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اخراجات میں کمی، ادارےکی آمدن اور مالی وسائل بڑھانے پر توجہ دی جائے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں قومی ائیرلائن میں اصلاحات …
Read more »

وزیر اعظم کی چینی بحران پر سبسڈی کی تحقیقات نیب کے سپرد کرنے کی منظوریوزیر اعظم کی چینی بحران پر سبسڈی کی تحقیقات نیب کے سپرد کرنے کی منظوریچینی بحران: وزیر اعظم عمران خان نے گذشتہ ادوار میں چینی پر دی جانے والی 29 ارب کی سبسڈی کی تحقیقات نیب کے سپرد کرنے کی منظوری دے گی
Read more »

با اثر افراد کی پنجاب یونیورسٹی کی زمین پر قبضے کی کوششبا اثر افراد کی پنجاب یونیورسٹی کی زمین پر قبضے کی کوششصدر ایمپلائز یونین ناصر رحمت نے کہا کہ پنجاب یونیورسٹی کالج آف انفارمیشن ٹیکنالوجی نیو کیمپس کے قریب دیوار کا حصہ گروا دیا گیا۔
Read more »

اوقاف کی متنازع زمین کی رہائشی پلاٹوں کے طور پر فروخت کی تیاری - Pakistan - Dawn News
Read more »

اوقاف کی متنازع زمین کی رہائشی پلاٹوں کے طور پر فروخت کی تیاری - Pakistan - Dawn News
Read more »



Render Time: 2025-03-06 14:41:32