UsmanBuzdar SugarInquiry AbbTakk
اسلام آباد:وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار آج شوگر کمیشن نے سامنے پیش ہونگے،جہاں انکا بیان ریکارڈ کیا جائے گا۔
ذرائع کے مطابق ڈی جی ایف آئی اے سمیت 7رکنی کمیشن وزیراعلیٰ کا بیان ریکارڈ کرےگا اور چینی پردی جانےوالی سبسڈی پرسوالات کیےجائیں گے۔ گزشتہ روز وفاقی وزیر اسد عمر ایف آئی اے ہیڈ کوارٹر پہنچے جہاں انہوں نے کمیشن کے سر براہ واجد ضیاسے ملاقات کی جس میں کمیشن کے دیگر ارکان بھی موجود تھے، اسد عمر نے ای سی سی فیصلوں کے حوالے سے بیان قلمبند کرایا۔
بعدازاں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ بہت جلد پتہ چل جائےگا عمران خان اور دیگر لوگوں میں کیا فرق ہے، کمیشن کی رپورٹ سے پتہ چلے گا چینی اسمگلنگ ہوئی یا نہیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
لاک ڈاؤن سے متاثرخاندانوں کی مالی معاونت، وزیراعلیٰ پنجاب انصاف امداد پروگرام کا آج سے آغازلاک ڈاؤن سے متاثرخاندانوں کی مالی معاونت، وزیراعلیٰ پنجاب انصاف امداد پروگرام کا آج سے آغاز Read News LockDown CMPunjab pid_gov MoIB_Official UsmanAKBuzdar
Read more »
متاثرخاندانوں کی مالی معاونت، وزیراعلیٰ پنجاب انصاف امداد پروگرام کا آج سے آغازوزیراعلیٰ پنجاب آج انصاف امدادپروگرام کاآغازکریں گے ، جس کے تحت 25لاکھ مستحق خاندانوں کو12ہزارروپےفی خاندان مالی امداددی جائے گی۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
Read more »
پنجاب اب تک 32 لاکھ 50 ہزار میٹرک ٹن گندم خرید چکا ہے،وزیراعلیٰ پنجاب -لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ پنجاب اب تک 32 لاکھ 50 ہزار میٹرک ٹن گندم خرید چکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں گندم خریداری مہم پر ہونے والی پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔ اس موقع پر …
Read more »
کورونا آزمائش میں وزیراعلیٰ پنجاب نے خود کو منوا لیا | Abb Takk News
Read more »
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی ہدایت پر شہروں میں بڑے پیمانے پر صفائی مہم شروع | Abb Takk News
Read more »