وزیراعظم سے نامور ادیبوں اور مصنفوں کی وڈیولنک ملاقات تفصيلات جانئے: DailyJang
وزیراعظم عمران خان سے نامور ادیبوں اور مصنفوں نے وڈیولنک کے ذریعے ملاقات کی ہے، ملاقات میں وزیراطلاعات شبلی فراز، معاون خصوصی اطلاعات عاصم سلیم باجوہ بھی شریک تھے ۔
وزیر اعظم نے قومی تہذیب و تمدن اور پاکستانیت کو اجاگر کرنے کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ انٹرنیٹ پر قابل اعتراض مواد کی آسان دستیابی، مغربی طور طریقوں سے چیلنجز در پیش ہیں۔ عمران خان نے کہا کہ بیرونی کلچر کی یلغار سےاقدار اورنوجوان نسل کی تعلیم وتربیت کو بھی چیلنجز درپیش ہیں، اسلامی شعار، قومی اقدار سے متضاد کلچر کی بھرمار سے تاریخ، معاشرتی اقدارکو خطرات لاحق ہیں۔
وزیراعظم نے کہا کہ نئی نسل میں اسلامی شخصیات،آباؤاجداد اور قومی تاریخ کے بارے میں معلومات محدودہوتی جارہی ہیں، نئی نسل کو قومی تشخص سے روشناس کرانے کے لیے فوری اقدامات اٹھائے جائیں۔ انہوں نے کہا کہ نئی نسل میں معاشرتی اقدار،پاکستانیت کےفروغ کیلئے فوری اقدامات اٹھائےجائیں، نامور ادیبوں کی تحریریں ہرطبقے میں مقبول ہیں اس ضمن میں کلیدی کردار ادا کر سکتےہیں۔قومی خبریں سے مزید
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
وزیراعظم نے پرویز خٹک کو اتحادیوں کے خدشات دور کرنے سے متعلق ٹاسک دیدیا
Read more »
وزیراعظم کے غلط فیصلوں کی وجہ سے وبا بے قابو ہو چکی ہے، بلاول بھٹوکراچی: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے الزام عائد کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے غلط فیصلوں کی وجہ سے کورونا وائرس کی وبا بے قابو ہو چکی ہے۔
Read more »
وزیراعظم کے غلط فیصلوں کی وجہ سے وبا بے قابو ہو چکی ہے، بلاول بھٹوکراچی: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے الزام عائد کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے غلط فیصلوں کی وجہ سے کورونا وائرس کی وبا بے قابو ہو چکی ہے۔
Read more »
وزرا اور نمائندے ٹائیگر فورس سے مل کر ایس اوپیز پر عمل کرائیں، وزیراعظم -اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے وزرا اور عوامی نمائندوں کو کورونا ریلیف امور کی نگرانی کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزرا اور نمائندے ٹائیگر فورس سے مل کر ایس اوپیز پر عمل کرائیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت کور کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں اتحادیوں سے رابطے، کورونا …
Read more »
حیدرآباد : 90 سے زائد علاقوں میں جمعے سے لاک ڈاؤن ہوگاحیدرآباد : 90 سے زائد علاقوں میں جمعے سے لاک ڈاؤن ہوگا تفصیلات جانئے: DailyJang
Read more »
حکومت سے علیحدگی کا معاملہ، حکومت کا اختر مینگل سے پہلا باضابطہ رابطہاسلام آباد: (دنیا نیوز) بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل کے حکومت سے علیحدگی کے معاملے پر حکومت نے ان کیساتھ پہلا باضابطہ رابطہ کیا ہے۔
Read more »