وزیر اعظم ہائوس کے اخراجات میں کمی کی گئی ہے ، شہباز گل

United States News News

وزیر اعظم ہائوس کے اخراجات میں کمی کی گئی ہے ، شہباز گل
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

وزیر اعظم ہائوس کے اخراجات میں کمی کی گئی ہے ، شہباز گل تفصيلات جانئے: DailyJang

معاون خصوصی برائے ابلا غ ڈاکٹر شہباز گل کاکہنا ہے کہ وزیراعظم نےکفایت شعاری کاایک اور وعدہ پوراکرتے ہوئےوزیر اعظم ہائوس کے اخراجات میں کمی کی ہے ۔

انہوں نے کہا کہ 2020 میں مختص بجٹ فنڈز سے 18کروڑ37 لاروپے کی بچت کی گئی ،جبکہ سالانہ اخراجات میں 21 فیصد کمی کی گئی ہے۔ شہباز گل نے کہا کہ سابقہ حکومتوں میں کرپٹ عناصرنےجمہوریت کے نام پر لوٹ مار کی،نواز شریف نے سال 2018 میں 98 کروڑ 63 لاکھ روپے کے اخراجات کیے تھے ۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

چین کی کورونا میں مبتلا شہباز شریف کے علاج کیلئے تعاون کی پیشکشچین کی کورونا میں مبتلا شہباز شریف کے علاج کیلئے تعاون کی پیشکشلاہور:چین نےکورونامیں مبتلا اپوزیشن لیڈ شہبازشریف کے علاج کیلئے تعاون کی پیشکش کردی،شہبازشریف نے چین کی حکومت، کا شکریہ اداکرتے ہوئےنیک تمناؤں کاپیغام دیا۔
Read more »

نیب کا بڑا فیصلہ، شہباز شریف کے بیٹے کو انٹرپول کے ذریعے لایا جائے گانیب کا بڑا فیصلہ، شہباز شریف کے بیٹے کو انٹرپول کے ذریعے لایا جائے گاقومی احتساب بیورو (نیب) نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے صاحب زادے سلمان شہباز کو انٹرپول کے ذریعے واپس لانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
Read more »

امریکا کے مقابلے میں چین کا تاریخ ساز منصوبہ مکمل ہونے کے قریب - Tech - Dawn Newsامریکا کے مقابلے میں چین کا تاریخ ساز منصوبہ مکمل ہونے کے قریب - Tech - Dawn News
Read more »

سندھ میں 24گھنٹے کے دوران کرونا کے 2287 نئے کیسز سامنے آگئے: وزیراعلیٰسندھ میں 24گھنٹے کے دوران کرونا کے 2287 نئے کیسز سامنے آگئے: وزیراعلیٰکراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ صوبے میں گزشتہ24 گھنٹے کے دوران کروناوائرس کے 2287 نئے کیسز سامنے آگئے اور 11197ٹیسٹ کیے گئے۔
Read more »

سعودی عرب: موسم گرما کے پیش نظر کھلے میں کام کرنے والے افراد کے لیے ریلیفسعودی عرب: موسم گرما کے پیش نظر کھلے میں کام کرنے والے افراد کے لیے ریلیفسعودی وزارت افرادی قوت نے کہا ہے کہ 15 جون سے کوئی بھی نجی ادارہ اپنے کارکنان سے کھلے مقامات پر دھوپ میں ڈیوٹی نہیں لے سکتا۔
Read more »

کورونا کے بعد معیشت کے آغاز کیلئے بجٹ میں کچھ نہیں، تاجر رہنما - Pakistan - Dawn News
Read more »



Render Time: 2025-03-04 13:34:29