قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس یکم جون کو ہوگا
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس یکم جون کو سہ پہر ساڑھے چار بجے ہوگا۔
ذرائع کے مطابق قومی رابطہ کمیٹی کےاجلاس میں وفاقی وزراء، این ڈی ایم اے، وزارت صحت کے حکام، چاروں وزرائے اعلیٰ اور صوبائی حکام شریک ہوں گے۔ اجلاس میں کورونا کی وبائی صورتحال اور مرض سے بچاؤ کی حکمت عملی پربات ہوگی۔ اجلاس میں کورونا کے مریضوں کے علاج معالجہ اور طبی سازوسامان کی رپورٹ پیش کی جائے گی۔ اجلاس میں لاک ڈاؤن میں مزید سختی یا نرمی سے متعلق فیصلے کیے جائیں گے، جبکہ وزیراعظم بھی لاک ڈاؤن کے حوالے سے اپنی رائے دیں گے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
سوشل میڈیا کی اجارہ داری ختم کریں گے، ٹرمپ کی ٹوئٹر بند کرنے کی دھمکیسوشل میڈیا کی اجارہ داری ختم کریں گے، ٹرمپ کی ٹوئٹر بند کرنے کی دھمکی Trump Threatens ShutDown SocialMedia Companies POTUS realDonaldTrump Twitter StateDept USAO_SC
Read more »
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 11روپے 88 پیسے تک کی کمی کی سفارش - Pakistan - Dawn News
Read more »
پی سی بی اور ہیڈ کوچ کی قومی ٹیم کے دورۂ انگلینڈ پر مشاورتپاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)اور ہیڈ کوچ مصباح الحق کے درمیان قومی ٹیم کے دورہ ٔانگلینڈ پر مشاورت جاری ہے جس میں طبی پہلوؤں کو سامنے رکھتے ہوئے کھلاڑیوں کی تعداد کا تعین کیا جائے گا ۔
Read more »
وزیراعظم عمران خان سے شیخ رشید کی ملاقات، اہم امور پر گفتگو | Abb Takk News
Read more »
پاکستان میں سیاحتی شعبےکی ترقی وزیراعظم کی اولین ترجیح ہے،زلفی بخاریوزیر اعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سیاحتی شعبےکی ترقی وزیراعظم کی اولین ترجیح ہے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
Read more »