وزیراعلیٰ پنجاب کا بغیرپروٹوکول لاہور کا دورہ، ایس او پیزپرعملدرآمد کا معائنہ کیا CMPunjab UsmanAKBuzdar Visits Different Areas Lahore Without Protocol GOPunjabPK
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثما ن بزدار نے لاہور کے مختلف علاقوں کا اچانک دورہ کیا۔ سردار عثمان بزدار نے سکیورٹی کے بغیر کورونا کا پھیلاؤ روکنے کے حکومتی اقدامات کا جائزہ لیا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے خود گاڑی ڈرائیو کی اورگلبرگ، جیل روڈ، ماڈل ٹاؤن، گارڈن ٹاؤن اوردیگر علاقوں میں حکومتی اقدامات پر عملدر آمدکی صورتحال کا مشاہدہ کیا۔سردار عثمان بزدار نے دوران ڈیوٹی بعض پولیس اہلکاروں کی جانب سے ماسک پہننے کی پابندی پر عملدرآمد نہ کرنے پر برہمی کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ باہر نکلتے وقت ماسک پہننا ہر...
وزیراعلیٰ نے کہا عوام کورونا سے محفوظ رہنے کیلئے حکومتی گائیڈ لائنز پر عمل کریں۔ حکومت کا ہر لمحہ عوام کو کورونا وباء سے بچانے کیلئے وقف ہے۔ وزیر اعظم عمران خان کے فیصلوں کے مثبت نتائج سامنے آئے ہیں۔ آزمائش کے وقت عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
وزیراعلیٰ پنجاب کا بغیرپروٹوکول لاہور کا دورہ، ایس او پیزپرعملدرآمد کا معائنہ کیا
Read more »
وزیراعلیٰ پنجاب کا بغیر پروٹوکول لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ - Pakistan - Aaj.tv
Read more »
وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد کا تمام بلڈ بینکس کی انسپکشن کا حکم
Read more »
لاہور میں 14 سالہ بچے کا قتل: مقدمے کا مدعی ہی ملزم نکلاگھر میں والدین کی غیر موجودگی میں ڈاکو نقدی لے جانے کے ساتھ ساتھ ایک 14 برس کے بچے کو قتل کر کے چلے گئے۔ لیکن بعد میں مقدمے کی تفتیش کے دوران پولیس کو معلوم ہوا کہ ڈکیتی کا اصل مقصد قتل ہی تھا۔
Read more »
قومی قیادت کا اہم اجلاس، ملکی خود مختاری کا ہر قیمت پر دفاع کرنے کا عزماسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم کے زیر صدارت قومی سلامتی سے متعلق ایک اہم اجلاس ہوا جس میں شرکا نے ملکی خود مختاری کا ہر قیمت پر دفاع کرنے کا عزم کیا ہے۔
Read more »
لاہور میں تندور مالکان نے سادہ روٹی کی قیمتیں بڑھا دیںلاہور میں تندور مالکان نے سادہ روٹی کی قیمتیں بڑھا دیں Lahore PTIPunjab PunjabGovt RatesHike IncreasedPrices Plainbread GOPunjabPK UsmanAKBuzdar CMPunjabPK MMAslamIqbal PTICPOfficial
Read more »