گھر میں والدین کی غیر موجودگی میں ڈاکو نقدی لے جانے کے ساتھ ساتھ ایک 14 برس کے بچے کو قتل کر کے چلے گئے۔ لیکن بعد میں مقدمے کی تفتیش کے دوران پولیس کو معلوم ہوا کہ ڈکیتی کا اصل مقصد قتل ہی تھا۔
اس کیس کے تفتیشی افسر محمد مسعود نے بی بی سی کو بتایا کہ جب ہم جائے وقوعہ پر پہنچے تو گھر کی چھت پر بچے کی لاش پڑی تھی۔ ابتدائی معلومات اکٹھی کرنے کے بعد بچی سے بیان لیا گیا کیونکہ وہ اس وقت گھر میں موجود تھی۔
تفتیشی افسر نے بتایا اس سے قبل خالو اپنی ایف آئی آر میں یہ لکھوا چکا تھا کہ میں اپنی بہن کو ملنے اس کے گھر آیا تو سلمان نامی شخص جو ان کے ہی علاقے کا ہے وہ اوپر چھت پر موجود تھا اور اس نے نبیل کا گلا کاٹا اور جب میں نے اسے دیکھا تو وہ موقع سے فرار ہو گیا۔ پولیس نے سلمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے اور اسے پکڑ لیا۔ مزید تفتیش کرنے پر سلمان نے اس بات کا اعتراف کیا کہ اس واردات میں وہ اکیلا نہیں تھا۔ اس نے پولیس کو بتایا کہ ’میرے ساتھ طیب اور قیوم بھی شامل تھے۔‘
ملزم نے اپنے اعتراف میں بتایا کہ انھوں نے ’موقع دیکھ کر طیب اور سلمان کو طوطے خریدنے کے بہانے مقتول نبیل کے گھر بھیجا۔ گھر پہنچنے پر طیب آواز دے کر پیچھے ہٹ گیا اور سلمان قتل کرنے کے لیے اندر چلا گیا۔’ہم دونوں میاں بیوی اپنی چادر سے بڑھ کر اپنے بچوں کو اچھے سکول میں پڑھا رہے تھے۔ میں نے آج تک جو جمع کیا تھا وہ میرے بچوں کے لیے تھا‘مقدمے کے تفتیشی افسر نے مزید بتایا کہ جب قیوم نے اعترافِ جرم کیا تو انھوں نے بچے کے والدین کی ان تینوں ملزمان سے ملاقات...
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
مصری یونیورسٹی میں امتحان کے دوران طلبا میں روبوٹ کے ذریعے سوالیہ پرچہ تقسیممصری یونیورسٹی میں امتحان کے دوران طلبا میں روبوٹ کے ذریعے سوالیہ پرچہ تقسیم Egypt University Examinations Robot Distributed QuestionPapers PrecautionaryMeasures CoronaVirus
Read more »
بھارت ریاست بہار میں شادی میں شرکت کے باعث 100 افراد کورونا میں مبتلا دولہا ہلاکبھارت ، ریاست بہار میں شادی میں شرکت کے باعث 100 افراد کورونا میں مبتلا، دولہا ہلاک India Bihar Groom Killed CoronaVirus 100People Infected InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly PMOIndia
Read more »
چین کے ساتھ کشیدگی کے دوران نریندر مودی کے لیہ دورے کے کیا معنی ہے؟چین اور انڈیا کی فوجوں کے درمیان 15 اور 16 جون کی درمیان شب دست بدست لڑائی میں 20 انڈین فوجیوں کی ہلاکت کے بعد جمعہ کو وزیر اعظم نریندر مودی نے لداخ کے علاقہ لیہ کا اچانک دورہ کیا۔
Read more »
سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کا مقدمہ ترکی میں شروعجمالی خاشقجی کے قتل میں مبینہ طور پر ملوث دو اعلیٰ سعودی اہلکاروں سمیت بیس افراد پر مقدمے کی سماعت استنبول میں شروع ہو گئی ہے۔
Read more »
سراج الدولہ کا ’وحشیانہ‘ قتل جس کے بعد انگریزوں نے ہندوستان پر 180 سال راج کیاپلاسی کی جنگ میں سراج الدولہ کو شکست دینے اور انھیں موت کے گھاٹ اتارنے کے بعد بنگال سے ہوتے ہوئے انگریزوں نے پورے ہندوستان پر قبضہ کر لیا۔ نواب سراج الدولہ کی 263 ویں برسی پر پڑھیے یہ آرٹیکل۔
Read more »
ترک عدالت میں خاشقجی کے قتل کی سماعت شروع، منگیتر انصاف کیلئے پرامید - World - Dawn News
Read more »