ترک عدالت میں خاشقجی کے قتل کی سماعت شروع، منگیتر انصاف کیلئے پرامید - World - Dawn News

United States News News

ترک عدالت میں خاشقجی کے قتل کی سماعت شروع، منگیتر انصاف کیلئے پرامید - World - Dawn News
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 51%

سعودی صحافی جمال خاشقجی سے متعلق انکشاف ہوا تھا کہ انہیں تشدد کا نشانہ بنا کر زندہ ہی ٹکڑوں میں کاٹ دیا گیا۔

ترکی کی ایک عدالت میں سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے الزام میں 20 سعودی شہریوں کے خلاف مقدمے کی پہلی سماعت کے موقع پر ان کی منگیتر نے عدالت میں کہا کہ واشنگٹن پوسٹ کے کالم نویس کو استنبول میں سعودی قونصل خانے میں 'ایک عظیم غداری اور فریب' کے ذریعے موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔کے مطابق مقتول صحافی جمال خاشقجی کی منگیتر خدیجے چنگیز نے عدالت میں کہا کہ 'ان کے قتل کے ذمہ دار تمام افراد کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے'۔خدیجے چنگیز نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے دو سابق...

ریاض میں پریس کانفرنس کے دوران پبلک پراسیکیوٹر نے سزاؤں کا اعلان کیا تھا اور کہا تھا کہ دیگر تین افراد کو مجموعی طور پر 24 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔سعودی پراسیکیوٹر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا تھا کہ عدالت نے 11 افراد پر فرد جرم عائد کی تھی جس میں سے تین کو بری کردیا گیا۔ ان کے علاوہ عدالت نے ناکافی شواہد کی بنا پر سابق ڈپٹی انٹیلی جنس چیف احمد ال اسیری کو بھی بری کردیا تھا۔سعودی شاہی خاندان اور ولی عہد محمد بن سلمان کے اقدامات کے سخت ناقد سمجھے جانے والے سعودی صحافی جمال خاشقجی 2017 سے امریکا میں مقیم تھے۔

12 اکتوبر 2018 کو یہ خبر سامنے آئی تھی کہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کی گمشدگی پر آواز اٹھانے والے 5 شاہی خاندان کے افراد گزشتہ ہفتے سے غائب ہیں۔ دریں اثنا 20 اکتوبر کو سعودی عرب نے باضابطہ طور پر یہ اعتراف کیا تھا کہ صحافی جمال خاشقجی کو استنبول میں قائم سعودی قونصل خانے کے اندر جھگڑے کے دوران قتل کردیا گیا۔علاوہ ازیں امریکا کی سینٹرل انٹیلی جنس ایجنسی کی جانب سے یہ نتیجہ اخذ کیا گیا تھا کہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کا قتل طاقتور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے حکم پر ہوا۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

احتساب عدالت نے ساہووال رینٹل پاور کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا | Abb Takk Newsاحتساب عدالت نے ساہووال رینٹل پاور کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا | Abb Takk News
Read more »

عدالت نے وفاقی وزیر فیصل واوڈا کو زور دار جھٹکا دے دیاعدالت نے وفاقی وزیر فیصل واوڈا کو زور دار جھٹکا دے دیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )عدالت نے گزشتہ عام انتخابات میں وفاقی وزیر فیصل واوڈا کی جانب سے کاغذات نامزدگی میں امریکی شہریت چھپانے پر نا اہل قرار دینے
Read more »

'رپورٹ پرمزید کام کررہےہیں، چاہتےہیں کہ کوئی عدالت سے اسٹے نہ لے' - Pakistan - Aaj.tv'رپورٹ پرمزید کام کررہےہیں، چاہتےہیں کہ کوئی عدالت سے اسٹے نہ لے' - Pakistan - Aaj.tv
Read more »

سنتھیارچی کو احکامات کی خلاف ورزی پر توہین عدالت کا نوٹس - Pakistan - Dawn News
Read more »

ویڈیو سکینڈل: احتساب عدالت کے جج ارشد ملک نوکری سے برطرفویڈیو سکینڈل: احتساب عدالت کے جج ارشد ملک نوکری سے برطرفلاہور ہائیکورٹ کی انتظامی کمیٹی نے احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کو ان کے عہدے سے برطرف کر دیا گیا ہے۔ ارشد ملک نے دسمبر 2018 میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کو العزیزیہ سٹیل مل کے مقدمے میں سات سال قید کی سزا سنائی تھی۔
Read more »



Render Time: 2025-02-28 23:57:20