اسلام آباد: فواد چودھری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کا صوبائی فنانس ایوارڈ نافذ کرنے کا فیصلہ انتہائی اہم ہے۔ وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ اضلاع اب اپنے
حصے کے ترقیاتی فنڈز کیلئے صوبائی حکومتوں کے محتاج نہیں ہوں گے، صوبائی وسائل کا حصہ آئینی فارمولے کے مطابق تقسیم ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ یہ بنیادی اصلاحات کی طرف ایک بہت بڑا قدم ہے، اس کے لئے وزیراعظم عمران خان اور وفاقی کابینہ کا شکرگزار ہوں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
وفاق کا صوبوں سے اپنے فنانس کمیشن ایوارڈز کے اعلان کا مطالبہ - Pakistan - Dawn News
Read more »
وفاق کا صوبوں سے اپنے فنانس کمیشن ایوارڈز کے اعلان کا مطالبہ - Pakistan - Dawn News
Read more »
وزیراعظم کا ملک میں بڑے پیمانے پر اصلاحات کا اعلان - Pakistan - Aaj.tv
Read more »