حکومتی فیصلوں پر کتنا عمل ہوا، وزراء، مشیران، معاونین اور بیوروکریٹس کو حقائق بتانا ہوں گے، ذرائع
وزیراعظم عمران خان نے حکومتی امور میں تاخیری حربے دکھانے والوں کو رعایت نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
حکومتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے حکومتی امور میں تاخیری حربے دکھانے والوں کو رعایت نہ دینے کا فیصلہ کرلیا ہے، حکومتی فیصلوں پر کتنا عمل ہوا، اس سے متعلق اب وزراء، مشیران، معاونین اور بیوروکریٹس کو حقائق بتانا ہوں گے، وزیراعظم نے پرفارمنس ریکارڈ اپنی ڈائری میں نوٹ کرنا شروع کر دیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نے تاخیری حربوں پر کئی افسران کی سرزنش بھی کی اور اعلیٰ افسران کو کہا کہ کارکردگی دکھائیں ورنہ گھر جائیں۔ اس کے علاوہ وزیراعظم نے اپنی ٹیم پر بھی واضح کرتے ہوئے کہا کہ وزارتیں ہوں یا ڈویژن، حکومتی امور میں کوتاہی یا تاخیر برداشت نہیں کروں گا۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
وزیراعظم کی عیدالاضحیٰ پر احتیاطی تدابیر پر سختی سے عملدرآمد کرانے کی ہدایتاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے آئندہ عیدالاضحیٰ کے موقع پر کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے احتیاطی اقدامات پر سختی سے عملدرآمد کرنے اور معیاری نظام کو فعال بنانے کی ہدایت کی ہے۔
Read more »
وزیراعظم کی عیدالاضحیٰ پر احتیاطی تدابیر پر سختی سے عملدرآمد کرانے کی ہدایتوزیراعظم کی عیدالاضحیٰ پر احتیاطی تدابیر پر سختی سے عملدرآمد کرانے کی ہدایت Read News Islamabad PMImranKhan Covid_19 ImranKhanPTI MoIB_Official pid_gov PakistanFightsCorona
Read more »
وزیراعظم کی عیدالاضحی پر احتیاطی تدابیر پر سختی سے عملدرآمد کرانے کی ہدایتاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے آئندہ عیدالاضحی کے موقع پر کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے احتیاطی اقدامات پر سختی سے عملدرآمد کرنے اور معیاری نظام کو فعال بنانے کی ہدایت کی ہے۔
Read more »
وزیراعظم کی عیدالاضحیٰ پر احتیاطی تدابیر پر سختی سے عملدرآمد کرانے کی ہدایتوزیراعظم کی عیدالاضحیٰ پر احتیاطی تدابیر پر سختی سے عملدرآمد کرانے کی ہدایت Islamabad PMImranKhan Directs Implement SOPs EidulAzha Prevent Spread Covid_19 ImranKhanPTI MoIB_Official pid_gov PakistanFightsCorona
Read more »
ترکی کا امریکی ساختہ لڑاکا جیٹ پر روسی ساختہ ایس-400 فضائی دفاعی نظام کا تجربہترکی کا امریکی ساختہ لڑاکا جیٹ پر روسی ساختہ ایس-400 فضائی دفاعی نظام کا تجربہ Turkey US FighterJets Russia S400 Aircraft MissileSystems Tested AirDefenseSystems
Read more »