ترکی کا امریکی ساختہ لڑاکا جیٹ پر روسی ساختہ ایس-400 فضائی دفاعی نظام کا تجربہ Turkey US FighterJets Russia S400 Aircraft MissileSystems Tested AirDefenseSystems
سے بدھ کو اس تجربے کا انکشاف کیا ہے۔خبررساں ایجنسی کے مطابق لڑاکا جیٹ طیاروں کی پروازوں کا سراغ لگانے والی فوجی ہوابازی کی ویب سائٹ ’فائٹر جیٹس ورلڈ‘ نے 2019 کی ایک ویڈیو شائع کی ہے۔یہ ترکی کے ٹی آر ٹی چینل سے لی گئی تھی۔اس میں میزائل نظام کے امریکی ساختہ لڑاکا طیاروں پر تجربے کو دکھایا گیا ہے۔ایک بے نامی ذریعے نے روسی خبررساں ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسا تجربہ گذشتہ سال نومبر میں کیا گیا تھا۔ترکی کا روس سے ایس 400 میزائل دفاعی نظام خرید کرنے پر امریکا سے تنازع...
ہوگیا تھا۔ امریکا نے ترکی سے یہ مطالبہ کیا تھا کہ وہ اس میزائل نظام کو خرید نہ کرے کیونکہ یہ نیٹو کے دفاعی نظام سے مطابقت نہیں رکھتا ہے۔تاہم ترکی نے امریکا کے مطالبے کو مسترد کردیا تھا اور اس نے یہ مؤقف اختیار کیا تھا کہ اس نے مختلف پلیٹ فارمز کے درمیان ابلاغ کی جانچ کے لیے یہ میزائل خرید کیے ہیں تاکہ وہ حادثاتی طور پر اپنے ہی لڑاکا جیٹ کو نہ مار گرائیں۔ترکی میں روسی ساختہ اس میزائل دفاعی نظام نے اپریل تک فعال ہونا تھا لیکن ابھی تک ایسے کوئی اشارے نہیں ملے ہیں کہ یہ نظام فعال ہوچکا...
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
لیبیا میں ایئر ڈیفنس نظام پر حملہ، ترکی کا 'بدلہ' لینے کا اعلان - World - Dawn News
Read more »
امریکی سپریم کورٹ کا الیکٹرول کالج کے نمائندگان سے متعلق اہم فیصلہامریکا کی سپریم کورٹ نے متفقہ طورپر فیصلہ سنایا ہے کہ الیکٹرول کالج کے نمائندگان کو ریاست کے ووٹرز کی پسند کا ہر صورت خیال رکھنا ہوگا۔ یہ دعوی مسترد کردیا گیا ہے کہ الیکٹرز کو آئینی حق حاصل ہے کہ وہ ریاست کی مرضی کے برخلاف اپنی پسند کے صدارتی امیدوار کو چن لیں۔
Read more »
غیرملکی طلبا کے لیے نئی امریکی پالیسی: پاکستانی طلبا کو کن مشکلات کا سامنا ہو گا؟نئی پالیسی کے تحت ایسے غیر ملکی طلبا کو امریکہ سے اپنے اپنے ممالک واپس جانے کی ہدایت کی گئی ہے جن کے تعلیمی اداروں میں کلاسیں مکمل طور پر آن لائن طریقہ پڑھائی پر منتقل ہو چکی ہیں۔ اس پالیسی سے پاکستانی طلبا کیسے متاثر ہو سکتے ہیں پڑھیے اس رپورٹ میں۔
Read more »