ترکی کا جوابی اعلان 2روز قبل نامعلوم جہازوں نے ترکی کا ایئر ڈیفنس سسٹم تباہ کردیا تھا
ترکی نے لیبیا میں ایئر ڈیفنس نظام پر ہونے والے حملے پر سخت غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس حملے کے بعد حالات مزید کشیدہ ہوں گے اور اس کا بدلہ لیا جائے گا۔کے مطابق ترکی کے ایک عہدیدار نے کہا کہ 'میں صرف جو بات کہہ سکتا ہوں وہ یہ ہے کہ جس نے بھی یہ کیا ہے اس نے بڑی غلطی کی ہے'، انہوں نے مزید کہا کہ 'اس کا بدلہ لیا جائے گا'۔ایک اور عہدیدار نے کا کہنا تھا کہ ایئربیس کو نشانہ بنانے والے طیارے ڈیسالٹ میراج ہیں جو متحدہ عرب امارات کے پاس...
اس سے قبل بھی رپورٹس تھیں کہ ترکی الوطیہ میں مستقل ایئربیس بنانے کی منصوبہ بندی کررہا ہے جبکہ ایئربیس پر حملہ ترک وزیردفاع ہلوسی آکر کے دورہ لیبیا کے بعد کیا گیا۔ دوسری جانب جی این اے کے مخالف گروپ لیبین نیشنل آرمی کے کمانڈر خلیفہ حفتر نے کہا تھ کہ ایئربیس پر حملہ نامعلوم جنگی طیاروں نے کیا۔حملے کے بعد برطانیہ نے ردعمل میں کہا تھا کہ لیبیا میں غیر ملکی مداخلت کے باعث سیاسی تنازع کے حل میں رکاوٹیں پیدا ہوئی ہیں اور متحارب فریقوں کے درمیان جنگ بندی کی کوششوں کو نقصان پہنچا ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
وزیر اعظم کا پنجاب میں آٹے کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹس - ایکسپریس اردوپنجاب حکومت کوآٹے کی قیمتوں میں کمی کے لیے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کی ہدایت
Read more »
ترکی کا لیبیا کے الوطیہ فوجی اڈے پر دفاعی نظام کی تباہی کا اعترافترکی کا لیبیا کے الوطیہ فوجی اڈے پر دفاعی نظام کی تباہی کا اعتراف Turkey Libya AirDefenseSystems Airbase Military WatiyaAirbase Destroyed NationalArmy
Read more »
اسلام آباد میں مندر کی تعمیر کا معاملہ، عدالت کا فیصلہ محفوظاسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں مندر کی تعمیر روکنے سے متعلق دائر درخواستیں قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے کے بارے میں فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔
Read more »
سعودی عرب میں پانی کا بل زیادہ آنے کا معاملہ، کمپنی نے وضاحت کردیریاض: سعودی نیشنل واٹر کمپنی نے پانی کا بل زیادہ آنے سے متعلق وضاحت کی ہے کہ بعض صارفین نے معمول سے زیادہ پانی خرچ کیا جس کی بنیاد پر بل بھی اضافی بھیجے گئے۔
Read more »
نیپرا کا کراچی میں زائد لوڈشیڈنگ پر عوامی سماعت کا فیصلہ - Pakistan - Dawn News
Read more »