وزیراعظم عمران خان کیخلاف تحریک اعتماد کا آپشن موجود ہے: مولانا فضل الرحمن
اسلام آباد میں جے یو آئی کے امیر کا بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ملک کوحقیقی منتخب پارلیمنٹ،اسمبلیاں ہی بحران سے نکال سکتی ہے۔انہوں نے کہا کہ صوبوں کا حصہ متعین ہے کسی قسم کی کمی کوقبول نہیں کیا جائے گا۔ اٹھارویں ترامیم،این ایف سی ایوارڈ میں اگرردوبدل کی کوشش کی گئی توہرسطح پرمزاحمت کی جائے گی۔
امیر جمعیت علمائے اسلام کا کہنا تھا کہ غیرآئینی،غیرقانونی عمل کوفوری طورپرروکا جائے۔ پاک چین اقتصادی راہداری میں شامل تمام اہم منصوبوں پرمکمل عملدرآمد کیا جائے۔ سی پیک میں بلوچستان کو نظر انداز کیا گیا، اے پی سی بلوچستان میں ٹڈی دل کے حملوں پرحکومت کی غفلت، کوتاہی کی مذمت کرتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ بلوچستان میں جعلی ڈومیسائل جانچ پڑتال کے بعد منسوخ کیے جائیں۔ سینیٹ کے اختیارات میں اضافہ کیا جائے۔ پی ٹی آئی اور بلوچستان عوامی پارٹی کو جڑواں سمجھتے ہیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
وزیراعظم کی زیر صدارت پاکستان تحریک انصاف کی کورکمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگاوزیراعظم کی زیر صدارت پاکستان تحریک انصاف کی کورکمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا ARYNewsUrdu
Read more »
10 سال بعد کیس کا فیصلہ ، ڈاکٹر عمران فاروق کی اہلیہ کا اہم بیان سامنے آگیالندن : ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹر عمران فاروق کی اہلیہ شمائلہ کا کہنا ہے کہ مجھےشروع سےاللہ پر یقین تھا، فیصلے سےمتعلق مزید تبصرہ نہیں کرناچاہتی ،اللہ دشمن کوبھی یہ وقت نہ دکھائے۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹر عمران فاروق کی اہلیہ شمائلہ عمران فاروق نے سماجی رابطے کی …
Read more »
مدارس کو قومی دھارے میں لانے کی کوششیں تیز کی جائیں، وزیراعظم کی ہدایتاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے تعلیمی نظام میں طبقاتی تفریق کو ختم کرنا موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ مدارس کو مرکزی دھارے میں لانے کے لیے طے شدہ لائحہ عمل پر عملدرآمد کے حوالے سے کوششیں تیز کی جائیں۔
Read more »
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس کا فیصلہ، وزیراعظم عمران خان کو آگاہ کر دیا گیااسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان کو سپریم کورٹ کی جانب سے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف صدارتی ریفرنس خارج ہونے کے فیصلے بارے آگاہ کر دیا گیا ہے۔
Read more »