جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس کا فیصلہ، وزیراعظم عمران خان کو آگاہ کر دیا گیا

United States News News

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس کا فیصلہ، وزیراعظم عمران خان کو آگاہ کر دیا گیا
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس کا فیصلہ، وزیراعظم عمران خان کو آگاہ کر دیا گیا RoznamaDunya DunyaUpdates ImranKhan

دنیا نیوز ذرائع کے مطابق فیصلہ آنے کے بعد وزیراعظم سے قانونی ٹیم نے ایک اہم ملاقات کی جس میں ریفرنس خارج ہونے کے فیصلہ پر مشاورت اور بعد کی صورتحال پر غور کیا گیا۔

سپریم کورٹ کا جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف صدارتی ریفرنس خارج کرنے مختصر فیصلہ 11 صفحات پر مشتمل ہے۔ فل بنچ کے 7 ججز نے معاملہ ایف بی آر بھجوانے کا فیصلہ کیا، ان میں جسٹس عمر عطا بندیال، جسٹس منظور ملک، جسٹس فیصل عرب، جسٹس مظہر عالم میاں خیل، جسٹس قاضی امین، سجاد علی شاہ اور منیب اختر شامل ہیں جبکہ 3 ججز جن میں جسٹس مقبول باقر، جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس یحیحیٰ آفریدی شامل ہیں نے اس سے اختلاف...

عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ ان لینڈ ریونیو کمشنر نوٹس قاضی فائز عیسیٰ کے اہلخانہ کو جاری کریں۔ فیصلے کے 7 روز میں نوٹس جاری کیا جائے۔ ایف بی آر نوٹس میں برطانیہ میں جائیدادوں کے ذرائع آمدن پوچھے۔ فیصلے میں کہا گیا کہ ریکارڈ بیرون ملک ہے تو فراہم کرنا متعلقہ لوگوں کی ذمہ داری ہے۔ انکم ٹیکس کمشنر کارروائی میں التوا نہ دیں۔ ایف بی آر 7 روز میں نوٹس جاری کرے اور 60 روز میں فیصلہ کرے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

سپریم کورٹ: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ کو ویڈیو لنک پر بیان دینے کی اجازتسپریم کورٹ: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ کو ویڈیو لنک پر بیان دینے کی اجازت
Read more »

سپریم کورٹ: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ کو ویڈیو لنک پر بیان دینے کی اجازتسپریم کورٹ: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ کو ویڈیو لنک پر بیان دینے کی اجازتسپریم کورٹ: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ کو ویڈیو لنک پر بیان دینے کی اجازت Islamabad SC Allows JusticeFaez Wife Record Statement Via Video Link SupremeCourt
Read more »

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس، اہلیہ کا ویڈیو لنک کے ذریعے بیان ریکارڈجسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس، اہلیہ کا ویڈیو لنک کے ذریعے بیان ریکارڈاسلام آباد: (دنیا نیوز) جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا کہ میں کسی قسم کی رعایت کی طلب گار نہیں، عام شہری جیسا سلوک کیا جائے۔
Read more »

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس، اہلیہ کا ویڈیو لنک کے ذریعے بیان ریکارڈجسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس، اہلیہ کا ویڈیو لنک کے ذریعے بیان ریکارڈاسلام آباد: (دنیا نیوز) جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا کہ میں کسی قسم کی رعایت کی طلب گار نہیں، عام شہری جیسا سلوک کیا جائے۔
Read more »

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ نے بیان ریکارڈ کروادیاجسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ نے بیان ریکارڈ کروادیاسیرینا کیریرا کھوسو نے کہا کہ پہلی پراپرٹی 2004 میں انہوں نے اپنے نام پر خریدی، 2013 میں 2 لاکھ 43 ہزار پاؤنڈز کی پراپرٹی خریدی۔
Read more »

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس، اہلیہ کا ویڈیو لنک کے ذریعے بیان ریکارڈجسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس، اہلیہ کا ویڈیو لنک کے ذریعے بیان ریکارڈجسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس، اہلیہ کا ویڈیو لنک کے ذریعے بیان ریکارڈ Islamabad SC Allows Justice FaezIsa Wife Record Statement Video Link SupremeCourt pid_gov
Read more »



Render Time: 2025-03-03 12:38:43