ن لیگی قیادت لندن میں بنائی ہوئی پراپرٹی کا اشتہار دے، شہباز گل

United States News News

ن لیگی قیادت لندن میں بنائی ہوئی پراپرٹی کا اشتہار دے، شہباز گل
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

ن لیگی قیادت لندن میں بنائی ہوئی پراپرٹی کا اشتہار دے، شہباز گل تفصيلات جانئے: DailyJang

وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ شہباز گِل کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ کی قیادت نے ملکی دولت لوٹ کر لندن میں جو پراپرٹی بنائی ہے اس کی واپسی کا اشتہار دیں۔

شہباز گِل نے مریم اورنگزیب کے بیان پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ آپ کی سیاست کا مقصد عوام کی دولت لوٹنا اور اپنی جیبیں بھرنا تھا، سات سات گھر کیمپ آفس بنا کر قومی خزانے سے چل رہے تھے اور رانا مشہود جیسے وزیر مال اکٹھا کرکے ان کو پہنچا رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ ان کی فرسٹریشن کے پیچھے بہت لمبی کہانی ہے، موجیں لگی ہوئی تھیں، مال بن رہا تھا، ٹی ٹی لگ رہی تھیں ۔

شہباز گل نے مسلم لیگ پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ باپ سبسڈی دے رہا تھا بیٹے وصول کر رہے تھے، سرکاری ٹھیکیداران کے فرنٹ مینوں کے اکاؤنٹس میں اربوں ڈال رہے تھے، ٹی ٹی کے پیسے سے بیگمات کے لیے ولاز خریدے جارہے تھے، سرکاری فنڈرسے ذاتی شوگر ملزکےلیے انفراسٹرکچر بن رہے تھے اور لندن میں نابالغ بچوں کے نام پر جائیدادیں بن رہی تھی۔

انہوں نے کہا کہ اونٹوں پر ڈالر اور ریال سعودیہ سے قطر اور قطر سے لندن جارہے تھے، بخار کی دوائیں بھی لندن سے آرہی تھیں جبکہ عیدیں، شبراتیں سرکاری خرچ پر لندن میں ہو رہی تھیں، مودی اور جندال کے ساتھ کاروبار چل رہے تھے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کورونا وائرس کے دوران دنیا بھر میں سائیکل کے استعمال میں اضافہکورونا وائرس کے دوران دنیا بھر میں سائیکل کے استعمال میں اضافہگزشتہ سال چین کے شہر ووہان سے دنیا بھر میں پھیلنے والے خطرناک کورونا وائرس نے دنیا کے تمام تر نظام کو متاثر کیا ہے جس کی وجہ سے لوگوں کو ان کے گھروں میں ہی
Read more »

عید کے تیسرے روز بعض علاقوں میں رات کے وقت ٹھنڈی ہوائیں چلنے کی پیشگوئیعید کے تیسرے روز بعض علاقوں میں رات کے وقت ٹھنڈی ہوائیں چلنے کی پیشگوئیلاہور (ویب ڈیسک) عید کا دوسرا دن بھی گرمی میں گزر گیا۔ آدھا دن لوگوں نے گھروں میں گزار دیا۔ لاک ڈاؤن میں نرمی کے باوجود پارہ ہائی رہا اور کسی نے باہر کا رخ نہ
Read more »

معروف سری لنکن کرکٹر منشیات رکھنے کے الزام میں گرفتار، پولیس کے حوالےمعروف سری لنکن کرکٹر منشیات رکھنے کے الزام میں گرفتار، پولیس کے حوالےکولمبو (ویب ڈیسک) سری لنکا کے ایک کرکٹر کو ہیروئن رکھنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ملزم کو عدالت کے روبرو پیش کیا گیا جس نے اسے 14 روزہ ریمانڈ پر
Read more »

لاک ڈاؤن میں شادی: دولہا سمیت مہمان گرفتاری کے بعد قرنطینہ میںلاک ڈاؤن میں شادی: دولہا سمیت مہمان گرفتاری کے بعد قرنطینہ میںفیصل آباد سے تعلق رکھنے والے ایک جوڑے نے کورونا وائرس کے باعث نافذ پابندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اپنی شادی پر چار سے پانچ سو افراد کو مدعو کر رکھا تھا۔
Read more »

پاکستان میں کورونا کے مریضوں پر ہائیڈروکلوروکوئین کے کلینکل ٹرائل کی عارضی معطلی کا فیصلہپاکستان میں کورونا کے مریضوں پر ہائیڈروکلوروکوئین کے کلینکل ٹرائل کی عارضی معطلی کا فیصلہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) معاون خصوصی صحت ڈاکٹرظفر مرزا کا کہنا ہے پاکستان نے کورونا کے مریضوں پر ہائیڈروکلوروکوئین کے کلینکل ٹرائل کو عارضی معطل کرنے
Read more »

سندھ میں 24 گھنٹوں میں کورونا کے 573 نئے کیسز رپورٹ،مزید5 افراد جاں بحقسندھ میں 24 گھنٹوں میں کورونا کے 573 نئے کیسز رپورٹ،مزید5 افراد جاں بحقکراچی (ڈیلی پاکستا ن آن لائن)سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے573 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ مزید5 افراد جاں بحق ہو گئے جس سے سندھ میں کورونا سے اموات
Read more »



Render Time: 2025-03-07 00:58:42