لاہور (ویب ڈیسک) عید کا دوسرا دن بھی گرمی میں گزر گیا۔ آدھا دن لوگوں نے گھروں میں گزار دیا۔ لاک ڈاؤن میں نرمی کے باوجود پارہ ہائی رہا اور کسی نے باہر کا رخ نہ
عید کے دوسرے روز بھی گرمی جوبن پر رہی۔ ملک کے بیشتر حصوں میں درجہ حرارت بلند رہا۔ عید پر لاک ڈاؤن نرم رکھا گیا، مگر گرمی زیادہ ہونے کے باعث لوگوں کی اکثریت باہر نہ نکلی۔لاہور میں درجہ حرارت 43 اور کراچی میں 33 کو چھو گیا۔ دادو میں پارہ ہائی رہا اور 48، پڈعیدن میں 47، رحیم یار خان میں 46 ریکارڈ کیا گیا۔جموں میں پارہ 40، بارہ
مولہ اور اننت ناگ میں 26 درجہ حرارت ریکارڈ ہوا۔ گرمی کا زور توڑنے کیلئے کچھ منچلے لاہور کی نہر میں ڈبکیاں لگاتے رہے۔ کچھ خاندان بھی کورونا کے ایس او پیز کو بالائے طاق رکھتے ہوئے پہنچ گئے۔عید کا تیسرا روز بھی موسم کا حال بتانے والوں نے گرم اور خشک بتایا ہے لیکن بعض علاقوں میں رات کے وقت ٹھنڈی ہوائیں چلنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
ملک کے مختلف علاقے عید کے دوسرے روز شدید گرمی کی لپیٹ میں - ایکسپریس اردووادی کوئٹہ اور بلوچستان کےبیشترعلاقوں میں مطلع صاف اور موسم خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
Read more »
ملک کے مختلف علاقے عید کے دوسرے روز شدید گرمی کی لپیٹ میںاسلام آباد(ویب ڈیسک) عید کے دوسرے روزصوبہ سندھ، پنجاب اور بلوچستان سمیت ملک بھر میں شدید گرمی کا سلسلہ جاری ہے جب کہ سندھ میں پارہ 48 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے
Read more »
عید کے تیسرے روز بعض علاقوں میں رات کے وقت ٹھنڈی ہوائیں چلنے کی پیشگوئیلاہور: (دنیا نیوز) عید کا دوسرا دن بھی گرمی میں گزر گیا۔ آدھا دن لوگوں نے گھروں میں گزار دیا۔ لاک ڈاؤن میں نرمی کے باوجود پارہ ہائی رہا اور کسی نے باہر کا رُخ نہ کیا۔ صرف نہر میں گرمی سے تنگ کچھ لوگ ٹھنڈک کی تلاش میں نکل آئے۔
Read more »
ملک میں شدید گرمی کا راج، سندھ میں آج بھی پارہ 48 تک جانے کا امکان
Read more »
ترکی کامشکل کی گھڑی میں ہمیشہ پاکستان کا ساتھ دینے کے عزم کا اظہارترکی نے مشکل کی گھڑی میں ہمیشہ پاکستان کا ساتھ دینے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ یہ یقین دہانی ترک صدر رجب طیب اردوان نے اپنے پاکستانی ہم منصب ڈاکٹر عارف علوی کو ٹیلی فون پر
Read more »