نیپرا اتھارٹی کراچی کا دورہ کریگی، معاملے پر فیصلہ جلد کیا جائیگا: چیئرمین نیپرا

United States News News

نیپرا اتھارٹی کراچی کا دورہ کریگی، معاملے پر فیصلہ جلد کیا جائیگا: چیئرمین نیپرا
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 83%

اسلام آباد: چیئرمین نیپرا نے کہا ہے نیپرا اتھارٹی کراچی کا دورہ کریگی، معاملے پر فیصلہ جلد کیا جائے گا، وفاق سے زیادہ بجلی دلواسکتے ہیں مگر کے الیکٹرک ترسیل نہیں کر سکتی۔ کراچی میں لوڈشیڈنگ کے حوال

ے سے نیپرا میں سماعت ہوئی۔ چیئرمین نیپرا نے کہا لوڈ شیڈنگ سے متعلق تمام تجاویز اور حقائق کا جائزہ لیں گے، لوڈشیڈنگ ختم ہونے تک پیک اور آف پیک ٹیرف ختم کر دیا جانا چاہیے، کے الیکٹرک اقدامات کی سمری نیپرا کو فراہم کرے۔

سی ای او کے الیکٹرک کا کہنا تھا 400 ملین ڈالر سے زائد فنڈز سے بجلی کے ترسیلی نظام پر کام ہو رہا ہے، 30 سے 40 فیڈر مرمتی کام کی وجہ سے بند رہتے ہیں۔ جس پر چیئرمین نیپرا نے کہا کے الیکٹرک حکام آج یہ بات بتا رہے ہیں کہ لوڈشیڈنگ ہوتی رہتی ہے۔ چیئرمین نیپرا نے کہا وفاق سے آپ کو زیادہ بجلی دلواسکتے ہیں مگر آپ ترسیل نہیں کرسکتے، اس بات کی ذمہ داری کس پر ڈالیں کہ آپ بجلی ترسیل نہیں کرسکتے۔ جس پر سی ای او کے الیکٹرک نے جواب دیا کہ اس بات کی ذمہ داری وفاقی حکومت پر ڈالی جائے۔

چیئرمین نیپرا نے کہا ‏عوامی تاثر ہے کہ پیک ٹیرف میں لوڈشیڈنگ ہو رہی ہوتی ہے، جب تک حالات معمول پر نہیں آتے ٹیرف یکساں ہو جانا چاہیے۔ حکام کے الیکٹرک نے کہا نیپرا ٹیرف کے حوالے سے آف پیک ٹیرف کو بڑھا سکتی ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کے الیکٹرک میں نجکاری کے باوجود بہتری نہیں آ رہی، چیئرمین نیپرا - ایکسپریس اردوکے الیکٹرک میں نجکاری کے باوجود بہتری نہیں آ رہی، چیئرمین نیپرا - ایکسپریس اردوکے الیکٹرک نے گیارہ مہینے سے گرڈ اسٹیشنز کو اپ گریڈ نہیں کیا، اضافی بجلی اٹھانے کی صلاحیت نہیں، نیپرا
Read more »

بجلی کی بدترین لوڈ شیڈنگعوامی شکایات پر نیپرا کی آن لائن سماعتبجلی کی بدترین لوڈ شیڈنگعوامی شکایات پر نیپرا کی آن لائن سماعتبجلی کی بدترین لوڈ شیڈنگ،عوامی شکایات پر نیپرا کی آن لائن سماعت Nepra Holds Online Hearing LoadShedding Complaints Against KElectric SindhCMHouse PTI_KHI Karachi
Read more »

نجکاری کے باوجود کے الیکٹرک میں بہتری نہیں آ رہی۔ چیئرمین نیپرانجکاری کے باوجود کے الیکٹرک میں بہتری نہیں آ رہی۔ چیئرمین نیپرانجکاری کے باوجود کے الیکٹرک میں بہتری نہیں آ رہی۔ چیئرمین نیپرا Pakistan KElectric Karachi Nepra ChairmanNepra Loadshedding EnergyCrisis TauseefHFarooqi pid_gov MoIB_Official KElectricPk MuradAliShahPPP
Read more »



Render Time: 2025-02-28 07:06:29