لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز ایک مرتبہ پھر سے سیاست میں آہستہ آہستہ سرگرم ہو رہی ہیں جس کا اندازہ ان کی ٹویٹر پر
واپسی کو دیکھتے ہوئے لگایا جا سکتا ہے جو کہ ایک لمبے عرصے سے خاموش تھا تاہم اب اس میں گاہے بگاہے سرگرمی دیکھنے میں آتی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق مریم نوازشریف عام طور پر صرف ضروری کام کے تحت ہی ٹویٹر پر کوئی پیغام جاری کرتی ہیں تاہم آج انہوں نے ایک صارف کی جانب سے پوچھے جانے والے سوال پر جواب بھی دیاہے ۔ محمد سمی نے نامی صارف نے مریم نوازشریف سے پوچھا کہ ” میم پلیز میاں صاحب کی صحت کے بارے میں کوئی تازہ صورتحال بتائیں “ جس پر مریم نوازشریف نے صارف کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ ” میاں نوازشریف کی سرجری کورونا وائرس کے باعث ملتوی ہوئی ہے اور ڈاکٹرز کا کہناہے کہ ” پیشنٹ رسک ہائی “ ہے جس کے باعث ہر طرح کی احتیاط کی جارہی ہے اور ان کا علاج جاری ہے ، آپ سب رمضان کریم کی خصوصی دعاﺅں میں ان کو یاد رکھیں ۔“
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
شہبازشریف کی نوازشریف کے وارنٹ گرفتاری کے اجرا کی مذمت
Read more »
وزیراعظم عمران خان کی خود سماجی فاصلے کی اصولوں کی خلاف ورزیوزیراعظم عمران خان اسلام آباد کی ایک یونیورسٹی میں طبی آلات کی نمائش کے موقع پر پہنچے، جہاں وہ طبی آلات کی نمائش کے دوران ضابطوں کی پرواہ کیے بغیر دورہ کرتے نظر آئے۔
Read more »
ڈی جی رینجرز پنجاب کے حکم پر یوحنا آباد کی کرسچن برادری میں راشن کی تقسیمڈی جی رینجرز پنجاب کے حکم پر یوحنا آباد کی کرسچن برادری میں راشن کی تقسیم. Read News Minorities Ramadan2020 Ration cronavirus COVID19 DGRangersPunjab Christians Ramadan OfficialDGISPR
Read more »
ڈی جی رینجرز پنجاب کے حکم پر یوحنا آباد کی کرسچن برادری میں راشن کی تقسیمڈی جی رینجرز پنجاب کے حکم پر یوحنا آباد کی کرسچن برادری میں راشن کی تقسیم Minorities Punjab Ramadan2020 OfficialDGISPR DGRangersPunjab Christian YouhanaAbad Ration CoronaVirus COVID19
Read more »
سندھ حکومت نے لاک ڈاؤن ختم کرنے کی افواہوں کی تردید کردی | Abb Takk News
Read more »