شہبازشریف کی نوازشریف کے وارنٹ گرفتاری کے اجرا کی مذمت تفصیلات جانئے: DailyJang
مسلم لیگ ن کے صدر و اپو زیشن لیڈر شہبازشریف نے سابق وزیر اعظمکے وارنٹ گرفتاری کے اجراء کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ نوازشریف عدالتی حکم کے تحت بیرون ملک علاج کے لیے گئے۔
انہوں نے کہا کہ نوازشریف زیرعلاج ہیں، نیب کا اقدام سراسر بدنیتی ہے، عمران خان پوری قوم کو اپنے سیاسی انتقام کی بھینٹ چڑھا رہے ہیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کورونا مریضوں کے فضلہ نے وائرس کے پھیلاؤ کے خطرے کی گھنٹی بجادیملک کے صرف چند ہی ایسے اسپتال ہیں جو فضلے کو انتہائی درجہ حرارت پر تلف کرنے کی صلاحیت سے لیس ہیں۔
Read more »
کرکٹ کے مداحوں کے لیے اپنے خوابوں کی جوڑیاں بنانے کا موقعلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ اپنے مداحوں کے لیے ایک ایسی پر جوش مہم کا آغاز کر رہا ہے جہاں شائقین کرکٹ کو اپنے خوابوں کو پسندیدہ جوڑیاں بنانے کا موقع فراہم کیا جا رہا ہے، یہ مہم بدھ کو دوپہر دو بجے شروع ہو گی۔
Read more »
کرونا وائرس: پنجاب کے صنعتکاروں کی حکومت سے تعاون کی یقین دہانیسیالکوٹ میں وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے صنعتکاروں کے وفد کی ملاقات ہوئی، صنعتکاروں کی جانب سے وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کو تعاون کی یقین دہانی کروائی گئی۔
Read more »
کورونا وائرس کی آزادانہ تحقیق کے مطالبے پر آسٹریلیا اور چین کے درمیان تناؤ - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 30 لاکھ جبکہ ہلاک ہونے والوں کی تعداد دو لاکھ 17 ہزار سے زیادہ ہو گئی ہے۔ انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن کے مطابق دنیا بھر میں 1.5 ارب افراد بے روزگار ہوسکتے ہیں۔
Read more »
مسولینی کے آخری ایام اور دشمنوں کے ہاتھوں موت کی کہانیاں75 برس قبل 28 اپریل 1945 کو اطالوی ڈیکٹیٹر بنیتو مسولینی کو ان کی گرل فرینڈ کلاریٹا سمیت گولی مار دی گئی تھی۔
Read more »
ڈی جی رینجرز پنجاب کے حکم پر یوحنا آباد کی کرسچن برادری میں راشن کی تقسیمڈی جی رینجرز پنجاب کے حکم پر یوحنا آباد کی کرسچن برادری میں راشن کی تقسیم. Read News Minorities Ramadan2020 Ration cronavirus COVID19 DGRangersPunjab Christians Ramadan OfficialDGISPR
Read more »