نوازشریف کی لندن سے تصویر سامنے آنے پر حکومتی ردعمل بھی آگیا

United States News News

نوازشریف کی لندن سے تصویر سامنے آنے پر حکومتی ردعمل بھی آگیا
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

لندن ، اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)لندن میں زیر علاج سابق وزیراعظم نوازشریف کی اہلخانہ کےہمراہ نئی تصویرسامنے آگئی، نوازشریف کو کورونا لاک ڈاؤن کے دوران

وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹرشہبازگل نے نوازشریف کی تصویر پرردعمل دیتے ہوئے لکھا کہ" انہوں نے قوم کو بے وقوف سمجھ رکھا ہے، یہ جھوٹ بول کر لندن گئے، تین دفعہ وزیراعظم بننےوالےمیں سچ بولنےکی اخلاقی قوت نہیں، یہ لوگ جھوٹ بول کر ملک سے بھاگ جاتےہیں، ترس آتا ہے ان پر جو اب بھی جھوٹ سنتےاوران کولیڈر مانتے ہیں، افسوسناک"۔

وزیر اعظم عمران خان کے اہم ترین ساتھی اور وزیر مملکت کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ،اس وقت کہاں ہیں ؟رات کے پچھلے پہر تشویش ناک خبر آ گئی خیال رہے رواں سال جنوری میں بھی سابق وزیراعظم نوازشریف کی لندن کے مہنگے ترین ریستوران میں ناشتے کی تصویر وائرل ہوئی تھی ، فیملی ذرائع کا کہنا تھا کہ ڈاکٹرز کی ہدایت پر نوازشریف چہل قدمی کیلئے اہلخانہ کے ہمراہ باہر گئے تھے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

نوازشریف کی لندن کے ہوٹل میں چائے پیتے ہوئے ایک اور تصویر وائرل - ایکسپریس اردونوازشریف کی لندن کے ہوٹل میں چائے پیتے ہوئے ایک اور تصویر وائرل - ایکسپریس اردوعدالتی نظام کا منہ چڑاتی یہ تصویریں بتاتی ہیں آخر عوام احتساب کے نظام پر کتنا اعتماد کرسکتے ہیں، فواد چوہدری
Read more »

لندن میں زیر علاج نوازشریف کی اہلخانہ کے ہمراہ نئی تصاویر منظر عام پر آگئیںلندن میں زیر علاج نوازشریف کی اہلخانہ کے ہمراہ نئی تصاویر منظر عام پر آگئیںلندن : سابق وزیراعظم نواز شریف کی کورونالاک ڈاؤن کے دوران اہلخانہ کے ہمراہ نئی تصاویر منظر عام پر آگئیں ، جس میں نوازشریف کوچائے پیتے دیکھا جاسکتا ہے۔
Read more »

ترقی یافتہ ممالک ترقی پذیر ملکوں کی معاونت کریں، وزیراعظمترقی یافتہ ممالک ترقی پذیر ملکوں کی معاونت کریں، وزیراعظمپوری دنیا کی معیشت پر برے اثرات مرتب ہوئے، اس سے پاکستان کی برآمدات بھی متاثر ہوئیں، عمران خان
Read more »

لندن میں زیر علاج نوازشریف کی اہلخانہ کے ہمراہ نئی تصاویر منظر عام پر آگئیںلندن میں زیر علاج نوازشریف کی اہلخانہ کے ہمراہ نئی تصاویر منظر عام پر آگئیںلندن : سابق وزیراعظم نواز شریف کی کورونالاک ڈاؤن کے دوران اہلخانہ کے ہمراہ نئی تصاویر منظر عام پر آگئیں ، جس میں نوازشریف کوچائے پیتے دیکھا جاسکتا ہے۔
Read more »

انسٹاگرام پر صارفین کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ویڈیوز سے اب پیسے کمائے جاسکیں گےانسٹاگرام پر صارفین کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ویڈیوز سے اب پیسے کمائے جاسکیں گےانسٹاگرام پر صارفین کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ویڈیوز سے اب پیسے کمائے جاسکیں گے Read News Instagram Videos Earning
Read more »

نوازشریف کی لندن کے ہوٹل میں چائے پیتے ہوئے ایک اور تصویر وائرل - ایکسپریس اردونوازشریف کی لندن کے ہوٹل میں چائے پیتے ہوئے ایک اور تصویر وائرل - ایکسپریس اردوعدالتی نظام کا منہ چڑاتی یہ تصویریں بتاتی ہیں آخر عوام احتساب کے نظام پر کتنا اعتماد کرسکتے ہیں، فواد چوہدری
Read more »

Render Time: 2025-03-07 01:12:14