کورونا لاک ڈاؤن ،لندن میں زیر علاج نوازشریف کی اہلخانہ کے ہمراہ نئی تصاویر منظر عام پر آگئیں ARYNewsUrdu NawazSharif
لندن : سابق وزیراعظم نواز شریف کی کورونالاک ڈاؤن کے دوران اہلخانہ کے ہمراہ نئی تصاویر منظر عام پر آگئیں ، جس میں نوازشریف کو ہائیڈ پارک پلیس کے سامنے دفتر کے عقبی حصے میں بیٹھ کر چائے پیتے دیکھا جاسکتا ہے۔
تفصیلات کے مطابق لندن میں زیر علاج سابق وزیراعظم نوازشریف کی اہلخانہ کےہمراہ نئی تصاویرسامنے آگئیں، جس میں نوازشریف نے اہل خانہ کے ہمراہ ہائیڈ پارک پلیس کے سامنے حسن نواز کے دفتر کے عقبی حصے میں بیٹھ کر چائے پیتے دیکھا جاسکتا ہے، نوازشریف کو کورونا لاک ڈاؤن کے دوران پہلی بار گھر سے باہر دیکھا گیا۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹرشہبازگل نے نوازشریف کی تصویر پرردعمل دیتے ہوئے کہا کہ انہوں نے قوم کو بے وقوف سمجھ رکھا ہے، یہ جھوٹ بول کر لندن گئے، تین دفعہ وزیراعظم بننےوالےمیں سچ بولنےکی اخلاقی قوت نہیں، یہ لوگ جھوٹ بول کر ملک سے بھاگ جاتےہیں، ترس آتا ہے ان پر جو اب بھی جھوٹ سنتےاورانکولیڈر مانتے ہیں۔
یاد رہے کورونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر ڈاکٹروں نے میاں نواز شریف کو بھی آئسولیشن میں رہنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا تھا کہ میاں نواز شریف عمر کے ایسے حصے میں ہیں جس میں کرونا کا حملہ ہونے کا خطرہ ہے۔ خیال رہے رواں سال جنوری میں سابق وزیراعظم نوازشریف کی لندن کے مہنگے ترین ریستوران میں ناشتے کی تصویر وائرل ہوئی تھی ، فیملی ذرائع کا کہنا تھا کہ ڈاکٹرز کی ہدایت پر نوازشریف چہل قدمی کیلئے اہلخانہ کے ہمراہ باہر گئے تھے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
ملک کے 60 اضلاع میں ٹڈی دل کے ڈیرے، این ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری
Read more »
بینظیر بھٹو کے بارے میں’توہین آمیز‘ ٹویٹس، سنتھیا رچی کے خلاف درخواست دائرحزبِ اختلاف کی بڑی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی نے پاکستانی سوشل میڈیا پر فعال غیر ملکی خاتون سنتھیا رچی کے خلاف وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم ونگ میں درخواست جمع کروا دی ہے۔
Read more »
ٹک ٹاک کے 2 سب سے بڑے سٹارز منشیات کے الزام میں گرفتارنیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف ایپلی کیشن ٹک ٹاک کے سب سے بڑے سٹارز میں سے دو سٹار امریکہ میں منشیات کے الزام میں گرفتار ہو گئے۔ میل آن لائن کے مطابق ان دو
Read more »
امریکا: سیام فام شخص کے قتل کے الزام میں پولیس افسر کےخلاف مقدمہ - World - Dawn News
Read more »
نادیہ جمیل نے کینسر کے علاج کے دوران سر کے بال منڈوا لیے - Entertainment - Dawn News
Read more »
نوازشریف ایٹمی دھماکے کرنے کے سخت خلاف تھے، صوبائی وزیر اطلاعاتنوازشریف ایٹمی دھماکے کرنے کے سخت خلاف تھے، صوبائی وزیر اطلاعات Read News NawazSharif FayyazulHassanChohan Youm_e_Takbeer
Read more »