نشتر اسپتال ملتان میں کورونا کے 7 مریض جاں بحق

United States News News

نشتر اسپتال ملتان میں کورونا کے 7 مریض جاں بحق
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

آئسولیشن وارڈ میں کورونا کے مزید37 مریض زیر علاج تفصیلات جانئے: DailyJang

ترجمان نشتر اسپتال ڈاکٹر عرفان کے مطابق کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں میں 7 مریض جاں بحق ہوئے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ کورونا سے جاں بحق ہونے والوں میں 4 کا تعلق ملتان، 2 کا خانیوال اور ایک کا تعلق مظفر گڑھ سے ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق کے پی کے میں کورونا وائرس سے 45 نئے مریض صحت یاب ہوئے ہیں جس کے بعد کورونا وائرس سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 856 ہوگئی ہے۔ نشتر اسپتال میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 29 ہوگئی جبکہ آئسولیشن وارڈ میں کورونا کے مزید37 مریض زیر علاج ہیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

ملک میں بارشوں کا سلسلہ جاری، گرمی کے ستائے شہریوں کے چہرے کھل اٹھےملک میں بارشوں کا سلسلہ جاری، گرمی کے ستائے شہریوں کے چہرے کھل اٹھےاسلام آباد: (دنیا نیوز) ملک میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، مختلف علاقوں میں بادلوں نےڈیرے ڈال رکھے ہیں، کراچی میں ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا، محکمہ موسمیات نے اسلام آباد، پنجاب اورخیبر پختونخوا میں مزید بارش کی پیشگوئی کردی،،
Read more »

تصاویر: لاک ڈاؤن کے دوران دنیا کے مختلف ممالک میں کیا ہو رہا ہے؟تصاویر: لاک ڈاؤن کے دوران دنیا کے مختلف ممالک میں کیا ہو رہا ہے؟کورونا وائرس کے باعث دنیا کے مختلف ممالک میں لاک ڈاؤن ہے۔ وبا کے اس دور میں ہم نے دنیا بھر سے چند بہترین تصاویر کا انتخاب کیا ہے۔
Read more »

بیلجیئم کے وزیر انصاف ماسک کے پھندے میں پھنس گئےبیلجیئم کے وزیر انصاف ماسک کے پھندے میں پھنس گئےبیلجیئم کے وزیر انصاف کوئن گنیز کورونا سے بچنے کے لیے ماسک پہنتے ہوئے خود ہی ماسک کے پھندے میں پھنس گئے۔
Read more »

کورونا کے خطرات کے باوجود شہباز شریف آج نیب میں پیش: مریم اورنگزیبکورونا کے خطرات کے باوجود شہباز شریف آج نیب میں پیش: مریم اورنگزیبکورونا کے خطرات کے باوجود شہباز شریف آج نیب میں پیش: مریم اورنگزیب Read News Lahore Marriyum_A CMShehbaz NAB pmln_org president_pmln PTIofficial NAB
Read more »

سپریم کورٹ کے جج صاحبان کا بھی وزیراعظم کے کورونا ریلیف فنڈ میں عطیہ کا اعلانسپریم کورٹ کے جج صاحبان کا بھی وزیراعظم کے کورونا ریلیف فنڈ میں عطیہ کا اعلاناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ کے جج صاحبان نے بھی وزیراعظم کے کورونا ریلیف فنڈ میں ایک ایک لاکھ روپے عطیہ کرنے کااعلان کردیاجبکہ ملازمین کی 2 دن
Read more »

کرکٹ آسٹریلیا کے مالی معاملات پر شکوک میں اضافہ ہو گیا، سینٹرل کنٹریکٹ سے باہر ہونے والے عثمان خواجہ کے بیان میں شک میں مزید اضافہ کر دیاکرکٹ آسٹریلیا کے مالی معاملات پر شکوک میں اضافہ ہو گیا، سینٹرل کنٹریکٹ سے باہر ہونے والے عثمان خواجہ کے بیان میں شک میں مزید اضافہ کر دیاسڈنی (ڈیلی پاکستان آن لائن) کرکٹ آسٹریلیا (سی اے) کے مالی معاملات سے متعلق شکوک میں اضافہ ہونے لگا ہے جبکہ سنٹرل کنٹریکٹ سے محروم رہنے والے عثمان خواجہ نے
Read more »



Render Time: 2025-03-12 09:49:31