نانا کی لاش پر بیٹھے نواسے کی تصویر عالمی ضمیر پر دھبہ ہے: شہزاد اکبر

United States News News

نانا کی لاش پر بیٹھے نواسے کی تصویر عالمی ضمیر پر دھبہ ہے: شہزاد اکبر
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

نانا کی لاش پر بیٹھے نواسے کی تصویر عالمی ضمیر پر دھبہ ہے: شہزاد اکبر ARYNewsUrdu IOK

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ انسانیت کے خلاف بھارت کی جارحیت جاری ہے۔

شہزاد اکبر کا کہنا تھا کہ عالمی رہنما بھارتی جارحیت کے خلاف ایک لفظ نہیں بول رہے، نانا کی لاش پر بیٹھے نواسے کی تصویر عالمی ضمیر اور سلامتی کونسل پر دھبہ ہے۔ This picture is a blot on world leaders conscious and UNSC. Indian aggression against humanity continues without a word against it from any world leaders

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

حلیمہ سلطان مقبوضہ کشمیر میں نانا کی لاش پر بیٹھے نواسے کی تصویر دیکھ کر رنجیدہحلیمہ سلطان مقبوضہ کشمیر میں نانا کی لاش پر بیٹھے نواسے کی تصویر دیکھ کر رنجیدہ
Read more »

حلیمہ سلطان مقبوضہ کشمیر میں نانا کی لاش پر بیٹھے نواسے کی تصویر دیکھ کر رنجیدہحلیمہ سلطان مقبوضہ کشمیر میں نانا کی لاش پر بیٹھے نواسے کی تصویر دیکھ کر رنجیدہحلیمہ سلطان مقبوضہ کشمیر میں نانا کی لاش پر بیٹھے نواسے کی تصویر دیکھ کر رنجیدہ esrabilgic_tr Kashmir IndianBrutality KashmiriLivesMatter Ertugrulghazi KashmirBleeds trpresidency MFATurkey UN ForeignOfficePk pid_gov
Read more »

پی آئی اے کی یورپ کی پروازوں پر چھ ماہ کی پابندی عائدپی آئی اے کی یورپ کی پروازوں پر چھ ماہ کی پابندی عائدیورپین یونین ائیر سیفٹی ایجنسی نے پاکستان انٹرنیشل ایئرلائنز (پی آئی اے) کے یورپین ممالک کے لیے فضائی آپریشن کے اجازت نامے کو چھ ماہ کے لیے معطل کردیا ہے۔ ایجنسی کی جانب سے یہ فیصلہ پاکستان کی جانب سے مبینہ طور پر مشکوک لائسنس رکھنے والے پائلٹوں کو گراؤنڈ کرنے کے بعد کیا گیا ہے۔
Read more »

سونے کی قیمت پاکستان کی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی - Business - Aaj.tv
Read more »

مقبوضہ کشمیر میں ظلم کی انتہا، 3سالہ نواسے کے سامنے نانا کی شہادت،مقبوضہ کشمیر میں ظلم کی انتہا، 3سالہ نواسے کے سامنے نانا کی شہادت،سری نگر : مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے انسانیت سوز مظالم کی انتہا کردی ، بھارتی فوج نے اندھا دھند فائرنگ کرکے 3 سالہ بچے کے سامنے نانا کو شہید کردیا
Read more »

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فورسز کے ہاتھوں 'قتل' نانا کی لاش پر بیٹھے نواسے کی تصویر نے دنیا کو ہلادیا - World - Dawn News
Read more »



Render Time: 2025-02-28 22:44:33