ضلع بارہ مولہ میں پیش آئے اس واقعے کے بعد کشمیر بلیڈز ٹاپ ٹرینڈ بن گیا، لوگوں نے بھارتی قابض فورسز کے مظالم دنیا کے سامنے رکھ دیے۔ مزید پڑھیں: DawnNews IOK Sopore IndianOccupiedKashmir
مقبوضہ کشمیر میں ایک چھوٹے بچے کی اپنے نانا کی لاش پر بیٹھی تصویر نے دنیا کو ہلا کر رکھ دیا ہے اور یہ ان انسانی حقوق کے علمبرداروں کے لیے لمحہ فکریہ ہے جو ایک طویل عرصے سے مقبوضہ کشمیر میں جاری مظالم پر خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔
ساتھ ہی رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا کہ مذکورہ مقام پر فائرنگ کے نتیجے میں بھارتی فورسز کا ایک اہلکار ہلاک جبکہ 3 زخمی ہوئیں۔کیا کہ سوپور کے علاقے ماڈل ٹاؤن میں محاصرے اور سرچ آپریشن کے دوران ایک کشمیری نوجوان جاں بحق ہوا جبکہ 2 سی پی آر ایف کے اہلکار ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔ انہوں نے کہا کہ پولیس کے ایک اہلکار نے بچے کو جس کے کپڑے خون میں ہورہے تھے اسے اٹھایا اور اپنی گاڑی میں ڈال کر دوسرے مقام پر منتقل کردیا۔
بشیر احمد کے اہل خانہ کی جانب سے یہ بتایا گیا کہ وہ پیشے سے اعتبار سے ایک ٹھیکے دار تھے اور وہ اپنے 3 سالہ نواسے عیاد جہانگیر کو اپنے ساتھ لے کر سوپور میں تعمیراتی سائٹ پر جارہے تھے کہ سیکیورٹی فورسز نے انہیں قتل کردیا۔ یہی نہیں بلکہ اس بچے کی تصاویر اور ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے لوگوں نے قابض بھارتی فورسز کو سخت تنقید کا نشانہ بھی بنایا۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 2 کشمیری نوجوان شہید - ایکسپریس اردومقبوضہ کشمیر میں رواں ماہ بھارتی فوج کی فائرنگ سے شہید ہونے والوں کی تعداد 27 ہوگئی ہے
Read more »
مقبوضہ کشمیر میں ظلم کی انتہا، 3سالہ نواسے کے سامنے نانا کی شہادت،سری نگر : مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے انسانیت سوز مظالم کی انتہا کردی ، بھارتی فوج نے اندھا دھند فائرنگ کرکے 3 سالہ بچے کے سامنے نانا کو شہید کردیا
Read more »
مقبوضہ کشمیر میں جون 2020میں بھارتی فورسز کے ہاتھوں51کشمیریوں کو شہید کردیا گیا۔مقبوضہ کشمیر میں جون 2020میں بھارتی فورسز کے ہاتھوں51کشمیریوں کو شہید کردیا گیا۔ OccupiedKashmir IndianCrimes IndianTerrorism MartyrKashmiris June2020 Kashmir UN OIC_OCI UNHumanRights ForeignOfficePk PMOIndia narendramodi adgpi MirwaizKashmir
Read more »
مقبوضہ وادی: بھارتی فوج کی بربریت، ضلع راجوڑی میں مزید 2 کشمیری شہید
Read more »