میر شکیل کو فوری رہا کیا جائے، ہسپانوی مصنفہ اور عباس ناصر کا مطالبہ

United States News News

میر شکیل کو فوری رہا کیا جائے، ہسپانوی مصنفہ اور عباس ناصر کا مطالبہ
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

میر شکیل کو فوری رہا کیا جائے، ہسپانوی مصنفہ اور عباس ناصر کا مطالبہ تفصیلات جانئے: DailyJang ReleaseMirShakilUrRehman

ہسپانوی مصنفہ اور صحافی آنا بالیسٹروز اور اسپین میں مقیم پاکستان کے معروف سینیئر صحافی و کالم نگار عباس ناصر نے جنگ اور جیو کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمان کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے ان کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔

ہسپانوی مصنفہ نے کہا کہ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ پاکستان میں معلومات کی آزادانہ فراہمی اور اختلاف رائے ایک جرم ہے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ اس تاثر کے خاتمے کو یقینی بناتے ہوئے میر شکیل الرحمان کو فوری طور پر رہا کیا جائے۔ علاوہ ازیں اسپین میں مقیم سابق ایڈیٹر ڈان عباس ناصر نے جنگ اور جیو کے ایڈیٹر انچیف کی گرفتاری پر ردعمل میں کہا کہ بطور ایک پاکستانی صحافی کے وہ بھی اپنی آواز ان متعدد آوازوں میں شامل کرنا چاہتے ہیں جو پاکستانی صحافی میر شکیل الرحمٰن کو بدستور حراست میں رکھے جانے کے خلاف اٹھا رہے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ان کی دانست میں جنگ اور جیو کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمٰن کو ان کے گروپ کی ادارتی پالیسی کے خلاف سزا دی جا رہی ہے اور یہ ریاستی تشدد اور دہشت گردی کے مترادف ہے۔قومی خبریں سے مزید

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

میر باقر علی داستان گو اور سو برس پہلے کی عیدمیر باقر علی داستان گو اور سو برس پہلے کی عیددلی میں عید کی خوشی کیوں مشہور تھی؟ رمضان کے روکھے دن دلی والوں نے گِن گِن کر کاٹے۔ اب اللہ اللہ کر کے انتیسواں دن خدا لایا۔ اس زور کی خوشی کی بے چینی۔ ایک سے ایک آپس میں کہہ رہا ہے کہ کہو بھئی کچھ سنا سنایا، ہاں چاند کا حال کہو۔ آج چاند یقینی ہے یا کل۔ اورجنتری والے کیا لکھتے ہیں؟ آج چاند ہو گا یا نہیں؟
Read more »

میر شکیل کی گرفتاری کے خلاف لاہور میں احتجاجمیر شکیل کی گرفتاری کے خلاف لاہور میں احتجاجمیر شکیل کی گرفتاری کے خلاف لاہور میں احتجاج تفصیلات جانئے: DailyJang
Read more »

پاکستان اور امریکہ کاافغان حکومت اور طالبان کی جانب سے جنگ بندی اعلان کا خیرمقدمپاکستان اور امریکہ کاافغان حکومت اور طالبان کی جانب سے جنگ بندی اعلان کا خیرمقدمپاکستان اور امریکہ نے عیدالفطر کے موقع پر افغان حکومت اور طالبان کی جانب سے جنگ بندی اعلان کا خیرمقدم کیا ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ملتان میں صحافیوں
Read more »

وزیراعظم، صدر مملکت اور آرمی چیف کی قوم کو عید الفطر کی مبارکبادوزیراعظم، صدر مملکت اور آرمی چیف کی قوم کو عید الفطر کی مبارکبادلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سمیت دنیا بھر میں عیدالفطر آج مذہبی جوش وخروش کے ساتھ منائی جاری ہے جس پر وزیراعظم پاکستان عمران خان، صدر مملکت عارف علوی
Read more »

عمران اشرف کی آغا علی اور حنا الطاف کو نکاح کی مبارکبادعمران اشرف کی آغا علی اور حنا الطاف کو نکاح کی مبارکبادپاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار عمران اشرف نے جمعۃ الوداع کے موقع پر رشتۂ ازدواج میں منسلک ہونے والی اداکارہ حنا الطاف اور گلوکار و اداکار آغا علی کو اُن کے نکاح کی مبارکباد دی ہے۔
Read more »

ایک اور اداکار جوڑی، حنا الطاف اور آغا علی نے نکاح کرلیاایک اور اداکار جوڑی، حنا الطاف اور آغا علی نے نکاح کرلیاکراچی (ویب ڈیسک) پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی اداکارہ حنا الطاف اور اداکار و گلوکار آغا علی گزشتہ روز نکاح کے بندھن میں بندھ گئے۔اس ضمن میں حنا الطاف کی جانب سے
Read more »



Render Time: 2025-03-07 00:59:29