ایک اور اداکار جوڑی، حنا الطاف اور آغا علی نے نکاح کرلیا

United States News News

ایک اور اداکار جوڑی، حنا الطاف اور آغا علی نے نکاح کرلیا
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

کراچی (ویب ڈیسک) پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی اداکارہ حنا الطاف اور اداکار و گلوکار آغا علی گزشتہ روز نکاح کے بندھن میں بندھ گئے۔اس ضمن میں حنا الطاف کی جانب سے

حنا الطاف نے بتایا کہ آغا علی نے ان کا دل جیت لیا اور پھر دونوں نے ایک دوسرے کے ساتھ پوری زندگی گزارنے کا فیصلہ کرلیا۔اداکارہ نے کہا کہ انہوں نے جمعة الودع والے دن یعنی گزشتہ روز نکاح کیا ہے۔دوسری جانب اداکار و گلوکار آغا علی نے بھی انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے مداحوں کو نکاح کی خوشخبری سنائی۔

آغا علی نے بتایا کہ چند سال قبل انہوں نے اور حنا الطاف نے ایک ٹی وی شو کی میزبانی کی تھی جس کے بعد دونوں ایک دوسرے کو نا پسند کرتے تھے۔ان کا کہنا تھا کہ ہم دوبارہ ملے اور پھر ہماری دوستی ہوگئی، جب لاک ڈاو¿ن ہوا تو مجھے ایسا لگا کہ میرا کوئی حصہ مجھ سے جدا ہوگیا اور اس وقت میں نے حنا کے ساتھ ساری زندگی گزارنے کا فیصلہ کیا۔

''فواد چوہدری بتائیں کہ انہوں نے کتنے روزے رکھے اور کتنی نمازیں پڑھیں ،،مفتی منیب الرحمان فواد چوہدری پر برس پڑے اور ساتھ ہی وزیراعظم سے بڑا مطالبہ کردیا آغا علی اور حنا الطاف کے نکاح پر ان کے چاہنے والوں سمیت متعدد شوبز شخصیات کی جانب سے مبارکباد اور دعائیں دی جا رہی ہیں۔خیال رہے کہ آغا علی اور سارا خان کے بریک اپ کے بعد گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر حنا الطاف اور آغا علی کے تعلقات کے حوالے سے خبریں گردش کر رہی تھی۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

اداکار آغا علی اور حنا الطاف شریک حیات بن گئے - Entertainment - Dawn Newsاداکار آغا علی اور حنا الطاف شریک حیات بن گئے - Entertainment - Dawn News
Read more »

آغاعلی اور حنا الطاف جمعۃ الوداع کے دن نکاح کے بندھن میں بندھ گئے - ایکسپریس اردوآغاعلی اور حنا الطاف جمعۃ الوداع کے دن نکاح کے بندھن میں بندھ گئے - ایکسپریس اردوآغا علی نےسوشل میڈیا پر بتایا کہ ان کا اور حنا کا رشتہ نفرت سے دوستی اور دوستی سے محبت میں کیسے تبدیل ہوا
Read more »

حنا الطاف اور آغا علی رشتہ ازدواج میں بندھ گئےحنا الطاف اور آغا علی رشتہ ازدواج میں بندھ گئےمعروف ٹی وی فنکار حنا الطاف اور آغا علی رشتہ ازدواج میں بندھ گئے، سادہ سی تقریب میں صرف دونوں کے قریبی افراد نے شرکت کی۔
Read more »

ترک ڈرامے ارطغرل کے مرکزی اداکار بھی کراچی طیارہ حادثے پر دکھی اور افسردہترک ڈرامے ارطغرل کے مرکزی اداکار بھی کراچی طیارہ حادثے پر دکھی اور افسردہکراچی : ترک ڈرامے ارطغرل کے مرکزی اداکار نے کراچی میں طیارہ حادثے پر دکھ اورافسردگی کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے اظہار تعزیت کیا۔
Read more »

'ارطغرل غازی' کے اداکار کا طیارہ حادثے پر اظہار افسوس - Entertainment - Dawn News'ارطغرل غازی' کے اداکار کا طیارہ حادثے پر اظہار افسوس - Entertainment - Dawn News
Read more »



Render Time: 2025-03-07 04:25:22