میر شکیل الرحمن کی گرفتاری دنیا بھر کے صحافتی حلقوں کا موضوع تفصیلات جانئے: DailyJang FreeMirShakilurRehman
ایسا ہی ایک مقدمہ یورپین دارالحکومت برسلز کی دو یونیورسٹیوں یو ایل بی اور وی یو بی کے زیر اہتمام صحافتی آزادی کے بین الاقوامی دن کے موقع پر منعقدہ بین الاقوامی صحافتی کانفرنس میں پیش کیاگیا ۔
اس موقع پر میڈیا لاء اور انسانی حقوق کی قانون دان بیرسٹر کولفہین گیلاہر نے جنگ اور جیو کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمن کی گرفتاری کو کانفرنس کے شرکاء کے سامنے ایک مقدمے کی صورت میں پیش کیا ۔ بیرسٹر نے اپنا مقدمہ جاری رکھتے ہوئے کہا کہ صحافت اور صحافیوں کے خلاف کاروائی صرف آمریت تک محدود نہیں بلکہ جمہوری ممالک میں بھی یہ کارروائیاں جاری ہیں، پاکستان ان بڑی جمہوریتوں میں سے ایک ہے۔قبل ازیں اس کانفرنس کے آغاز میں دونوں یونیورسیٹیوں یو-ایل- بی اور وی- یو -بی کے ریکٹر صاحبان کیرولین پولز اور یوون اینگلرٹ نے افتتاحی خطاب میں اس کانفرنس کی غرض وغائیت پر روشنی ڈالی۔
جہاں یونیسکو کے چیف آف سیکشن فار فریڈم آف ایکسپریشن نے فیکٹ اینڈ فگرز کے عنوان کے تحت گفتگو کی۔ جبکہ What can you expect نامی ابتدائی حصے کی دو صحافیوں نے میزبانی کی۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
سپریم کورٹ کے جج صاحبان کا بھی وزیراعظم کے کورونا ریلیف فنڈ میں عطیہ کا اعلاناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ کے جج صاحبان نے بھی وزیراعظم کے کورونا ریلیف فنڈ میں ایک ایک لاکھ روپے عطیہ کرنے کااعلان کردیاجبکہ ملازمین کی 2 دن
Read more »
بلوچستان کا کورونا کے صرف مشتبہ مریضوں کے ٹیسٹ کا فیصلہ - Pakistan - Dawn News
Read more »
مسلمان ممالک کے ساتھ اخوت کے رشتے استوار کرنے کے لیے سعودی فرمانروا کا تحفہسعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبد العزیز نے ماہ رمضان کے دوران اخوت و محبت کے رشتے استوار کرنے کے لیے 24 ممالک کو کھجوروں کا تحفہ بھجوا دیا۔
Read more »
صدر ٹرمپ کا سال کے آخر تک کورونا ویکسین تیار کرنے کا دعویٰ - ایکسپریس اردوکورونا وائرس سے ممکنہ طور پر ایک لاکھ امریکی ہلاک ہوسکتے ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ
Read more »