میر شکیل الرحمان کیس، نیب کا سابق وزیراعظم نواز شریف کو اشتہاری قرار دینے کا فیصلہ Read News MirShakeelurRehman Case NAB Decides Declare NawazSharif Absconder president_pmln pmln_org PmlnMedia AccountabilityCourt
شریف کا اشتہاری قرار دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ نیب نے اراضی کیس میں میاں نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔ نواز شریف کو اشتہاری قرار دینے کے لیے احتساب عدالت سے رجوع کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق میاں نواز شریف متعدد بار طلبی کے باوجود پیش نہیں ہوئے۔ انہوں نے نیب کے سوالنامے کا
جواب بھی نہیں دیا۔ خیال رہے کہ نیب نے میر شکیل الرحمان کو اراضی کیس میں گزشتہ ماہ مارچ میں گرفتار کرکے احتساب عدالت میں پیش کیا تھا۔ ان پر سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کے دوسرے دور حکومت میں 54 پلاٹ حاصل کرنے کا الزام ہے۔ نیب حکام نے انھیں طلب کیا اور تفتیش کے بعد اُنھیں گرفتار کر لیا گیا۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
میر شکیل الرحمان کیس، نیب کا سابق وزیراعظم نواز شریف کو اشتہاری قرار دینے کا فیصلہمیر شکیل الرحمان کیس، نیب کا سابق وزیراعظم نواز شریف کو اشتہاری قرار دینے کا فیصلہ MirShakeelurRehman Case NAB Decides Declare NawazSharif Absconder president_pmln pmln_org PmlnMedia AccountabilityCourt
Read more »
ثنا میر کا بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان - Sport - Dawn News
Read more »
ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ثنا میر کا کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلانپاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ثنا میر نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا، ثنا میر نے 15 سال خواتین کرکٹ میں پاکستان کی نمائندگی کی۔
Read more »