ثنا میر کا بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان - Sport - Dawn News

United States News News

ثنا میر کا بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان - Sport - Dawn News
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

ثنا میر نے کہا کہ وہ اسٹاف، کھلاڑیوں، گراؤنڈ اسٹاف اور ہر اس فرد کا شکریہ ادا کرتی ہیں جنہوں نے پس پردہ رہ کر ان کی کامیابی اور ویمنز کرکٹ کی ترقی میں اپنا حصہ ڈالا

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ثنامیر نے بین الاقوامی کرکٹ سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا۔

ثنا میر نے کہا کہ وہ اسٹاف، کھلاڑیوں، گراؤنڈ اسٹاف اور ہر اس فرد کا شکریہ ادا کرتی ہیں جنہوں نے پس پردہ رہ کر ان کی کامیابی اور ویمن کرکٹ کی ترقی میں اپنا حصہ ڈالا۔ ثنا میر نے کہا کہ جب وہ اپنے کیرئیر پر نظر ڈالتی ہیں تو انہیں یہ جان کر اطمینان نصیب ہوتا ہے کہ وہ ایک ایسے عمل کا حصہ رہی ہیں جس کے نتیجے میں پہلی مرتبہ لارڈز میں کھچا کھچ بھرے اسٹیڈیم میں آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ 2017 کا فائنل کھیلا اور پھر آئی سی سی ویمن ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2020 کا فائنل 87 ہزار تماشائیوں کی موجودگی میں میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا۔ثناء میر نے کہا کہ پاکستان کی نمائندگی کرنا اعزاز اور سبز جرسی زیب تن کرنا قابل فخر لمحہ ہوتا ہے تاہم اب یہ وقت آگے بڑھنے کا ہے اور خدمت کا یہ سلسلہ...

قومی ٹیم کی سابق کپتان کو ایک روزہ کرکٹ میں 100 وکٹوں کے ساتھ ساتھ ایک ہزار رنز بنانے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

قومی کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ثنا میر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیاقومی کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ثنا میر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا
Read more »

ثناء میر نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا - ایکسپریس اردوثناء میر نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا - ایکسپریس اردوتہہ دل سے پاکستان کرکٹ بورڈ کی مشکور ہوں جس نے ملک کی نمائندگی کا موقع دیا، ثناء میر
Read more »

وزیراعظم کا احساس ٹیلی تھون جاریمولانا طارق جمیل کا بیان بھی سامنے آگیاوزیراعظم کا احساس ٹیلی تھون جاریمولانا طارق جمیل کا بیان بھی سامنے آگیاکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) ممتاز عالم دین مولانا طارق جمیل نے کہا کہ عوام دل کھول کر وزیراعظم احساس ٹیلی تھون میں حصہ لیں۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ عوام
Read more »

پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کا حکومت سے مکمل لاک ڈاؤن کا مطالبہپاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کا حکومت سے مکمل لاک ڈاؤن کا مطالبہپاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کا حکومت سے مکمل لاک ڈاؤن کا مطالبہ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
Read more »

یہ وقت کسی کا مذاق اڑانے یا جذبات سے کھیلنے کا نہیں: اداکارہ میرایہ وقت کسی کا مذاق اڑانے یا جذبات سے کھیلنے کا نہیں: اداکارہ میرالاہور: (ویب ڈیسک) ڈرامہ کوئین سمجھی جانے والی اداکارہ میرا نے حال ہی میں ایک ویڈیو جاری کی تھی جس میں انہوں نے بتایا تھا کہ وہ کورونا وائرس کے باعث لگے لاک ڈاؤن کی وجہ سے امریکا میں پھنس گئی ہیں اور انہوں نے وزیر اعظم عمران خان سے وطن واپس لانے کی اپیل کی تھی۔
Read more »



Render Time: 2025-03-13 22:21:42