مون سون کے تیسرے اسپیل کی انٹری، محکمہ موسمیات نے کراچی والوں کو خبردار کردیا

United States News News

مون سون کے تیسرے اسپیل کی انٹری، محکمہ موسمیات نے کراچی والوں کو خبردار کردیا
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

مون سون کے تیسرے اسپیل کی انٹری، محکمہ موسمیات نے کراچی والوں کو خبردار کردیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Karachi

تفصیلات کے مطابق کراچی میں مون سون بارش کا تیسرا اسپیل آج رات سےشروع ہونےکاامکان ہے، محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بحیرہ عرب میں بھارتی گجرات کے قریب کم شدت کا ہوا کا دباؤ بن رہا ہے، جس کی وجہ سے آج رات اور اتوار کو بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات نے آج شام کراچی میں بارش سے قبل آندھی کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ مون سون کے تیسرےاسپیل میں 24سے 30گھنٹے کے دوران درمیانے درجے کی بارش متوقع ہے ، اس دوران 20 سے 25 ملی میٹر تک بارش ہوسکتی ہے۔کراچی کا موسم ابرالود ہے، بادل اور ہوا کی تیز رفتار سے رات اور صبح کے اوقات میں رم جھم سے موسم خوشگوارہوگیا ہے۔

دوسری جانب راولپنڈی اسلام آباد میں موسلادھار بارشِ کے باعث واسا نے ہائی الرٹ جاری کردیا ہے ، اب تک جڑواں شہروں میں ساٹھ ملی میٹرسے زائد بارشِ ریکارڈ کی گئی۔ ایم ڈی واسا کا کہنا ہے کہ نالہ لئی کی مسلسل نگرانی کی جاری ہے، عملہ اورہیوی مشینری نکاسی آب کے لیے متاثرہ علاقوں میں پہنچ گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق نارووال،سیالکو ٹ،گوجرانوالہ،ملتان اور بہاولپور، پشاور،مردان،بنوں، کوہاٹ ژوب اورزیارت میں بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

محکمہ موسمیات کی کراچی میں ایک بار پھر تیز بارشوں کی پیش گوئی - Pakistan - Dawn News
Read more »

کراچی کے مکین ہوجائیں ہوشیار محکمہ موسمیات نے پیشن گوئی کردیکراچی کے مکین ہوجائیں ہوشیار محکمہ موسمیات نے پیشن گوئی کردیکراچی(ویب ڈیسک) مون سون کے تیسرے اسپیل کے تحت شہر میں ہفتے کو ہلکی اور اتوار کو درمیانی بارش ہونے کی توقع ہے برسات کا سلسلہ آئندہ تین روز تک برقرار رہنے کا
Read more »

دودھ کی من مانی قیمت کے خلاف کمشنر کراچی کا ایکشن، کریک ڈاؤن کا حکمدودھ کی من مانی قیمت کے خلاف کمشنر کراچی کا ایکشن، کریک ڈاؤن کا حکمکراچی: شہرقائد میں دودھ کی من مانی قیمت کے خلاف کمشنر افتخارشالوانی نے نوٹس لے لیا اور فوری طور پر زائد قیمت وصول کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم دے دیا۔
Read more »

مولانا فضل الرحمن کے بھائی کراچی میں ڈپٹی کمشنرتعینات،اپوزیشن کی تنقید - ایکسپریس اردومولانا فضل الرحمن کے بھائی کراچی میں ڈپٹی کمشنرتعینات،اپوزیشن کی تنقید - ایکسپریس اردوڈپٹی کمشنر تعینات ہونے والے ضیاالرحمن کی ذات اور قابلیت پر اعترض نہیں وہ خود ہی تعیناتی رد کردیں، ایم کیو ایم
Read more »



Render Time: 2025-02-26 22:30:56