مولانا فضل الرحمن کے بھائی کراچی میں ڈپٹی کمشنرتعینات،اپوزیشن کی تنقید - ایکسپریس اردو

United States News News

مولانا فضل الرحمن کے بھائی کراچی میں ڈپٹی کمشنرتعینات،اپوزیشن کی تنقید - ایکسپریس اردو
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

مولانا فضل الرحمن کے بھائی کراچی میں ڈپٹی کمشنرتعینات،اپوزیشن کی تنقید -

ضیاالرحمن اس سے قبل خیبر پختون خوا اور پنجاب میں بھی انتظامی عہدوں پر فائز رہ چکے ہیں۔ فوٹو، انٹر نیتجے یو آئی کے امیر مولانا فضل الرحمن کے بھائی کو کراچی کے ضلع وسطی کا ڈپٹی کمشنر تعینات کردیا گیا ہے جس پر اپوزیشن کی جانب سے تنقید سامنے آئی جب کہ حکومت سندھ نے فیصلے کا دفاع کیا ہے۔

بعض حلقوں کی جانب سے تنقید کا نشانہ بنائے جانے پروزیر اطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مولانا فضل الرحمن کا بھائی ہونا کوئی جرم نہیں ہے، وہ کمشنر افغان رفیوجی اور ڈپٹی کمشنر ضلع خوشاب بھی رہ چکے ہیں اور پنجاب میں بھی مختلف انتظامی عہدوں پر فرائض انجام دے چکے ہیں۔ جے یوآئی کے قائد مولانا فضل الرحمن کے بھائی ضیا الرحمن کی کراچی میں تعیناتی کو حزب اختلاف کی جماعتوں تحریک انصاف اور ایم کیو ایم پاکستان سمیت دیگرحلقوں کی جانب سے تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ایم کیو ایم پاکستان کے مرکزی رہنما اور رکن صوبائی اسمبلی نے اس تعیناتی پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا لگتا ہے اے پی سی کی افہام وتفہیم کا نتیجہ ہمیں بھگتنا پڑے گا۔ پیپلزپارٹی اٹھارہویں ترمیم کو غلط استعمال کررہی ہے۔ ہمیں نئے تعینات ہونے والے ڈی سی ضلع وسطی ذات اور قابلیت پر کوئی اعتراض نہیں تاہم ان سے مطالبہ...

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

وزیراعظم کی اسکولوں میں انٹرنیٹ کی آسانی اورسستی فراہمی پر اقدامات کی ہدایتوزیراعظم کی اسکولوں میں انٹرنیٹ کی آسانی اورسستی فراہمی پر اقدامات کی ہدایتوزیراعظم عمران خان نے اسکولوں میں انٹرنیٹ کی آسانی اورسستی فراہمی پراقدامات کی ہدایت کرتے ہوئے کہا پس ماندہ علاقوں تک انٹرنیٹ کی فراہمی یقینی بنانے پرتوجہ دی جائے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PMImranKhan
Read more »

کوروناوائرس: علی ظفر کی مالی مشکلات کا شکار فنکاروں اور ٹیکنیشنز کی مدد کی اپیلکوروناوائرس: علی ظفر کی مالی مشکلات کا شکار فنکاروں اور ٹیکنیشنز کی مدد کی اپیللاہور: (ویب ڈیسک) معروف اداکار و گلوکار علی ظفر نے کورونا وباء کے باعث مالی مشکلات کا شکار فنکاروں اور ٹیکنیشنز کی مدد کی اپیل کر دی۔
Read more »

وزیراعظم کی دور دراز علاقوں میں انٹرنیٹ کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایتوزیراعظم کی دور دراز علاقوں میں انٹرنیٹ کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایتاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ موجودہ دور میں انٹرنیٹ کی فراہمی ایک اہم ضرورت بن چکی ہے۔ نوجوان نسل کے لئے بھی ضروری ہے کہ تعلیم تک آسان رسائی کو یقینی بنایا جائے۔
Read more »

وزیراعظم کی دور دراز علاقوں میں انٹرنیٹ کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایتوزیراعظم کی دور دراز علاقوں میں انٹرنیٹ کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایتاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ موجودہ دور میں انٹرنیٹ کی فراہمی ایک اہم ضرورت بن چکی ہے۔ نوجوان نسل کے لئے بھی ضروری ہے کہ تعلیم تک آسان رسائی کو یقینی بنایا جائے۔
Read more »



Render Time: 2025-02-26 16:16:13