موجودہ حالات میں اس سے بہتر بجٹ پیش نہیں کیا جاسکتا تھا، عثمان بزدار تفصیلات جانئے: DailyJang
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ موجودہ حالات میں اس سے بہتر، متوازن اور ریلیف کا حامل بجٹ پیش نہیں کیا جاسکتا تھا۔
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ غیر معمولی صورتحال کے باوجود 56 ارب روپےکا ٹیکس ریلیف فراہم کیا ہے، یہ اقدام صوبے میں کاروبار کے فروغ میں معاون ثابت ہوگا۔ عثمان بزدار نے کہا کہ معیشت چلے گی تو روزگار ملے گا اور ٹیکس زیادہ جمع ہوگا، اپوزیشن نے بجٹ تقریر کے دوران ہنگامہ آرائی کرکے غیر جمہوری اورغیر پارلیمانی اقدام کیا۔اُن کا مزید کہنا ہے کہ اپوزیشن نان ایشوز پر سیاست کر رہی ہے، بجٹ ماضی کی حکومت کی طرح اعداد و شمار کی جادوگری نہیں ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
سرکاری ملازمین موجودہ بجٹ سے پریشان ہیں: رحمان ملکسرکاری ملازمین موجودہ بجٹ سے پریشان ہیں: رحمان ملک تفصيلات جانئے: DailyJang
Read more »
حالات بہتر ہوتے ہی سرکاری ملازمین کو ریلیف دیا جائے گا، شہباز گلاسلام آباد: (دنیا نیوز) معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ وزیراعظم کو سرکاری ملازمین کی مشکلات کا احساس ہے، ان کا وژن ہے کہ سرکاری ملازمین کو اچھی تنخواہ ملنی چاہیے۔
Read more »
معیشت کورونا کے باعث دباؤ کا شکار ، حالات کے بہتر ہوتے ہی سرکاری ملازمین کو ریلیف دیا جائے گا،شہبازگلاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں محمد شہباز شریف
Read more »
وہ علاقہ جہاں 20 لاکھ سال سے بارشیں نہیں ہوئیںاس علاقے میں نمی نہ ہونے کی وجہ سے کوئی جاندار یہاں پر زندہ نہیں رہ پاتا سوائے ایک بیکٹریا کے جو اس علاقے کے گرد موجود پہاڑوں میں پایا جاتا ہے۔
Read more »
ایس او پیز کی خلاف ورزی برداشت نہیں، سختی سے عمل درآمد کروائیں گے: عثمان بزدار
Read more »
ایس او پیز کی خلاف ورزی برداشت نہیں، سختی سے عمل درآمد کروائیں گے: عثمان بزدار
Read more »