حالات بہتر ہوتے ہی سرکاری ملازمین کو ریلیف دیا جائے گا، شہباز گل

United States News News

حالات بہتر ہوتے ہی سرکاری ملازمین کو ریلیف دیا جائے گا، شہباز گل
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

اسلام آباد: (دنیا نیوز) معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ وزیراعظم کو سرکاری ملازمین کی مشکلات کا احساس ہے، ان کا وژن ہے کہ سرکاری ملازمین کو اچھی تنخواہ ملنی چاہیے۔

شہباز شریف کی بجٹ تنقید پر شہباز گل نے اپنے ردعمل میں کہا کہ حالات کے بہتر ہوتے ہی سرکاری ملازمین کو ریلیف دیا جائے گا۔ ن لیگ اپنے دور میں کوئی ایک سرکاری ادارہ ٹھیک نہ کر سکی۔

ان کا کہنا تھا کہ کوئی شہباز شریف کو بتائے کہ صحت کا بجٹ کہ آپ کے دور سے دوگنا ہو چکا ہے، انہیں ہوش میں لائیں۔ پٹرول کی قیمتیں خطے میں سب سے کم ہو چکی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہی بات اپوزیشن کو حیران کر رہی ہے کہ ان حالات میں ایسا بجٹ کیسے آ گیا۔ اگر بجٹ پڑھا ہوتا تو پوچھنا نہ پڑتا کہ معاشی تحریک کے اقدامات کہاں ہیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

سرکاری ملازمین کو بدترین مہنگائی کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا: شہباز شریفسرکاری ملازمین کو بدترین مہنگائی کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا: شہباز شریفلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سرکاری ملازمین کو بدترین مہنگائی کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا ہے۔
Read more »

شہباز شریف کا سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کم از کم 10فیصد اضافے کا مطالبہشہباز شریف کا سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کم از کم 10فیصد اضافے کا مطالبہ
Read more »

شہباز شریف کا سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کم از کم 10فیصد اضافے کا مطالبہشہباز شریف کا سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کم از کم 10فیصد اضافے کا مطالبہ
Read more »

شہباز شریف کا سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ کا مطالبہشہباز شریف کا سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ کا مطالبہشہباز شریف کا سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ کا مطالبہ Lahore CMShehbaz Demands Raise Salaries Govt Employees pmln_org president_pmln MoIB_Official pid_gov
Read more »

شہباز شریف کا سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا مطالبہشہباز شریف کا سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا مطالبہمسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں محمد شہباز شریف نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کم از کم 10 فیصد اضافے کا مطالبہ کر دیا۔
Read more »

شہباز شریف کا سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ کا مطالبہشہباز شریف کا سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ کا مطالبہشہباز شریف کا سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ کا مطالبہ pmln_org ShahbazSharif
Read more »



Render Time: 2025-03-04 16:21:54