ملک کے مختلف حصوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان:محکمہ موسمیات

United States News News

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان:محکمہ موسمیات
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان:محکمہ موسمیات Islamabad Punjab Rainy Season WeatherForecast WeatherPK pmdgov Pakistan

لاہور:محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں کی پیش گوئی کر دی جبکہ اسلام آباد میں بھی آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے ترجمان کےمطابق آج ملک کے بیشتر حصوں میں موسم شدید گرم رہے گا جبکہ اسلام آباد میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔صوبہ پنجاب کے وسطی وجنوبی علاقوں میں موسم شدید گرم اور خشک رہے گا جبکہ اٹک،راولپنڈی، مری،ٹیکسلا، تلہ گنگ،فتح جنگ،چکوال،گوجر خان، گوجرانوالہ، گجرات ، سیالکوٹ ، سرگودھامیں رات کےاوقات میں ہلکی بارش متوقع ہے۔تاہم بھکر،لیہ،ملتان،ڈی جی خان میں گرد آلود ہوائیں آندھی چلنے کا امکان ہے،مِحکمہ موسمیات کا مزید کہنا تھا کہ صوبہ سندھ کے بیشتر اضلاع میں موسم شدید...

محکمہ موسمیات نے مزید کہا کہ صوبہ بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اورشدید گرم رہے گا جبکہ ژوب ،موسی ٰخیل اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات نے مزید کہا کہ کے پی کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا جبکہ چترال، دیر، سوات، مانسہرہ ، ایبٹ آباد، وادیٔ پشاور،مردان ، کرم، کوہاٹ، بنوں اور ڈی آئی خان میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

ملک میں کورونا کے وار جاری، مزید 118 زندگیوں کے چراغ گل - ایکسپریس اردوملک میں کورونا کے وار جاری، مزید 118 زندگیوں کے چراغ گل - ایکسپریس اردومتاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ 60 ہزار 118 اور اموات 3 ہزار 93 ہوگئیں
Read more »

ملک کے مختلف حصوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا: محکمہ موسمیاتملک کے مختلف حصوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا: محکمہ موسمیاتلاہور: پاکستان محکمہ موسمیات نے آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں موسم شدید گرم اورخشک رہنے کی پیش گوئی کی ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ ،
Read more »

ملک کےبالائی شہروں میں زلزلے کے جھٹکےملک کےبالائی شہروں میں زلزلے کے جھٹکےجانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں موصول...;
Read more »

کراچی سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں دو ہفتے کا مکمل لاک ڈاؤن - ایکسپریس اردوکراچی سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں دو ہفتے کا مکمل لاک ڈاؤن - ایکسپریس اردولاک ڈاؤ ن 18جون سے 2جولائی تک جاری رہے گا، نوٹیفکیشن جاری
Read more »

اسلامی ملک کے سفیر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سربراہ منتخباسلامی ملک کے سفیر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سربراہ منتخبترک سفیر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر نامزد مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
Read more »



Render Time: 2025-03-03 20:53:13