ملک کے مختلف حصوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا: محکمہ موسمیات Islamabad Punjab Hot Dry WeatherForecast WeatherPK pmdgov Pakistan
لاہور: پاکستان محکمہ موسمیات نے آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں موسم شدید گرم اورخشک رہنے کی پیش گوئی کی ہے ۔
محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ ، بلوچستان ، پنجاب اور خیبرپختونخوا کے بیشتر علاقوں میں بنیادی طور پر آج موسم گرم اور خشک رہنے کی توقع ہے۔ تاہم شام اوررات کے اوقات میں کشمیر، پوٹھوہار ریجن، لاہور، سرگودھا، گوجرنوالہ ، اسلام آباد، وادی پشاور،مردان اور کوہاٹ میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اس دوران جنوبی پنجاب،شمال مشرقی بلوچستان اوربالائی سندھساحلی علاقوں تھر پارکر،ٹھٹھہ،بدین، کراچیمیں بھی کہیں کہیں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔آج صبح ریکارڈ کیا گیا بعض بڑے شہروں کا درجہ...
مقبوضہ کشمیرکے بارے میں محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق سرینگر، جموں، ، پلوامہ، اننت ناگ،شوپیاں اوربارہ مولہ میں مطلع جزوی طورپرابرآلود رہنے اورگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے۔ آج صبح سری نگر میں درجہ حرارت 26 ڈگری سینٹی گریڈ ، جموں 28، پلوامہ اور شوپیاں 16، اننت ناگ 18اور بارہ مولہ میں 17 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کراچی سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں دو ہفتے کا مکمل لاک ڈاؤن - ایکسپریس اردولاک ڈاؤ ن 18جون سے 2جولائی تک جاری رہے گا، نوٹیفکیشن جاری
Read more »
کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز،حیدرآباد اور لاڑکانہ کے مختلف علاقے سیل کرنے کا فیصلہکراچی:کورونا وائرس کے بڑھتےہوئےکیسزکےپیش نظرحیدرآباد اورلاڑکانہ کےمختلف علاقےسیل کرنےکافیصلہ کرلیاگیا ،حیدرآباد میں اب تک کوروناسے38افرادجاں بحق ہوچکے ہیں۔
Read more »
کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز، حیدرآباد اور لاڑکانہ کے مختلف علاقے سیل کرنے کا فیصلہکورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز، حیدرآباد اور لاڑکانہ کے مختلف علاقے سیل کرنے کا فیصلہ MediaCellPPP MuradAliShahPPP COVID19
Read more »
ملک میں کورونا کے وار جاری، مزید 118 زندگیوں کے چراغ گل - ایکسپریس اردومتاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ 60 ہزار 118 اور اموات 3 ہزار 93 ہوگئیں
Read more »