اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے ملک بھر میں پٹرول کی قلت پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام نے پی ٹی آئی کو احتساب کے نام پر
ووٹ دیا،بنیادی اشیا کی مناسب قیمتوں پر فراہمی ترجیح ہے۔اس دوران وزیراعظم نے فیصلہ کیا کہ بحران میں ملوث اوگرا سمیت ذمہ داروں سے رعایت نہیں برتی جائے گی۔ وفاقی کابینہ اجلاس کے دوران وزیراعظم عمران خان نے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قلت پر برہمی کا اظہار کیا۔۔کابینہ ارکان کا کہنا تھا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی کمی کا فائدہ ملنے کے بجائے الٹا نقصان ہو گیا۔وفاقی وزیر برائے مواصلات مراد سعید کا کہنا تھا کہ وزارت پیٹرولیم کی غفلت سے لوگ پیٹرول کے لیے مارے مارے...
رہے۔پٹرولیم بحران کے حوالے سے وفاقی وزیر برائے ہوا بازی غلام سرور خان کا کہنا تھا کہ کہا جارہا ہے ملک میں صرف سات دن کا سٹاک رہ گیا ہے۔وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے پٹرولیم ندیم بابر کا کہنا تھا کہ ملک میں اس وقت سوا دو لاکھ میٹرک ٹین پیٹرول موجود ہے۔ ایک دو روز میں وافر مقدار میں پیٹرول دستیاب ہوگا، ندیم بابر۔اجلاس کے دوران وفاقی وزیر عمر ایوب کا کہنا تھا کہ اوگرا آئل کمپنیوں کے خلاف ایکشن لے رہی ہے، جن آئل کمپنیوں نے سٹاک ختم کیا انکے لائسنس منسوخ کیے جارہے...
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
مقبوضہ کشمیر میں 9 نوجوانوں کی شہادت، پاکستان کی شدید الفاظ میں مذمتاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی قابض فوج کی طرف سے 9 کشمیری نوجوانوں کے ماورائے عدالت قتل کی شدید مذمت کی ہے۔
Read more »
ملک بھر میں پٹرول کی قلت پر وزیراعظم عمران خان کا اظہار برہمیملک بھر میں پٹرول کی قلت پر وزیراعظم عمران خان کا اظہار برہمی PMImranKhan FederalCabinet Meeting Pakistan PetrolShortage SugarCrisis pid_gov MoIB_Official PTIofficial ImranKhanPTI
Read more »
ملک بھر میں پیٹرول کی قلت کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم - ایکسپریس اردوآئندہ دس دن تک ملکی ضروریات پوری کرنے کے لیے کافی پیٹرول موجود ہے، وفاقی وزیر توانائی
Read more »