کورونا سے سب سے زیادہ ہاٹ اسپاٹ پنجاب میں شناخت کر کے سیل کیے گئے ہیں۔ Read more: DawnNews coronavirus
حکام نے ملک بھر میں کورونا وائرس کے ہاٹ اسپاٹ کو شناخت کرتے ہوئے 1300 مقامات کو سیل کردیا ہے تاکہ نئے انفیکشن کے پھیلاؤ کو روکا جا سکے۔
ملک بھر میں ابتدائی طور پر لاک ڈاؤن کے نفاذ کے بعد حکومت نے معیشت کا پہیہ چلانے اور غریب کو روزگار کی فراہمی کے لیے لاک ڈاؤن میں نرمی کردی تھی جس کے بعد سے ملک بھر میں کیسز کی شرح میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔ اس کے بجائے حکام نے اسمارٹ لاک ڈاؤن کی اصطلاح متعارف کرائی تھی جس کے تحت ان علاقوں میں دکانوں، مارکیٹوں کو بند کردیا گیا تھا جہاں کیسز میں اضافہ ہوا تھا۔پنجاب میں 844 مقامات پر اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا ہے۔خیبر پختونخوا کے 414 علاقوں میں لاک ڈاؤن کا نفاذ کیا گیا ہےگلگت بلتستان کے بھی پانچ علاقوں میں لاک ڈاؤن کا نفاذ کیا گیا ہے۔
ڈپٹی کمشنر محمد حمزہ شفقت نےکہا کہ سیکٹر جی-9/2 اور جی-9/3 کو سیل کرنے کا فیصلہ ضلعی مرکز صحت کے مشورے سے لیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ لوگوں کوضروری اشیا کی خریداری کے علاوہ لاک ڈاؤن کے دوران گھر سے نکلنے کی اجازت نہیں ہو گی۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
قومی اسمبلی :ملک بھر میں 107لیبارٹریاں، کورونا کے یومیہ46ہزار ٹیسٹ کرنےکی حاملقومی اسمبلی کو آج بتایا گیا کہ ملک بھر میں ایک سو سات لیبارٹریاں موجود ہیں جو کوروناوائرس کے یومیہ چھیالیس ہزار ٹیسٹ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔صحت کے بارے میں
Read more »
سرگودھا سمیت صوبہ بھر میں پٹرول کی فراہمی معمول پر آنا شروع ہوگئیسرگودھا سمیت صوبہ بھر میں پٹرول کی فراہمی معمول پر آنا شروع ہوگئی PetrolSupply PetrolShortage Punjab PTIGovernment Petrol Sargodha pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK OmarAyubKhan Official_PetDiv ImranKhanPTI PTIofficial
Read more »
ملک کے مختلف شہروں میں عوام کو پیٹرول کی تلاشملک کے مختلف شہروں میں عوام کو گیارہویں روز بھی پیٹرول کی تلاش ہے اور جہاں پیٹرول
Read more »