سرگودھا سمیت صوبہ بھر میں پٹرول کی فراہمی معمول پر آنا شروع ہوگئی PetrolSupply PetrolShortage Punjab PTIGovernment Petrol Sargodha pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK OmarAyubKhan Official_PetDiv ImranKhanPTI PTIofficial
ہے مختلف مقامات پر پٹرول پمپس نے سپلائی کا عمل شروع کردیا ہے جس سے لمبی لائنیں ختم ہورہی ہیں بعض مقامات پر پٹرول کی ترسیل مزید آج سے بہتر ہوجائیگی تاہم گزشتہ روز لاک ڈان کی وجہ سے ٹریفک کی آمدو رفت کم ہونے سے بھی پٹرول پمپس پر رش کا بوجھ کم ہوا ہے البتہ کئی مقامات سے پٹرول کی عدم دستیابی کی بھی اطلاعات ہیں جس پر ضلعی انتظامیہ کا
کہنا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹے میں ضلع بھر میں کسی بھی پٹرول پمپ پر پٹرول کی کمی نہیں ہوگی عوام جتنا چاہیں پٹرول لے سکتے ہیں انتظامیہ کے افسران کو آج بھی متحرک رہنے کی ہدایت کی ہے ڈپٹی کمشنر سرگودھا نے متعلقہ مجسٹریٹس اور اے سی صاحبان کو کہا ہے کہ آج اتوار کو چھٹی کے باوجود چیکنگ کا سلسلہ جاری رکھیں تاکہ عوام کو مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
گیند پر تھوک لگانے پر پابندی عائد کرنے سے بولرز روبوٹ بن جائیں گے: وسیم اکرمگیند پر تھوک لگانے پر پابندی عائد کرنے سے بولرز روبوٹ بن جائیں گے: وسیم اکرم WasimAkram SpitBanned Robots Bowlers Saliva wasimakramlive ICC TheRealPCBMedia
Read more »
کورونا بھی نوارشریف اور آصف زرداری پر ڈال دیں، عبدالقادر پٹیل حکومت پر بر س پڑےاسلام آباد (آئی این پی) قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران اپوزیشن اراکین نے حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا اور عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ حکومت ہر بات کا بہانہ گزشتہ
Read more »
سعودی شہری کا تارک وطن پر تشدد، ویڈیو وائرل ہونے پر حکام نے بڑا قدم اٹھالیاریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں ایک تارک وطن پر تشدد کرنے اور اس کی توہین کرنے والے سعودی شہری کو گرفتارکر لیا گیا۔ گلف نیوز کے مطابق حالیہ دنوں انٹرنیٹ پر
Read more »
'وزیراعظم کی پیشکش پر بھارتی وزارت خارجہ کے بیان پر افسوس ہے' - Pakistan - Dawn News
Read more »