ملک بھر میں آج سے گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی

United States News News

ملک بھر میں آج سے گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

ملک بھر میں آج سے گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی Pakistan WeatherUpdates Rain Thunderstorms WeatherForecast WeatherPK metoffice

اٹک، میانوالی میں بادل برسیں گے جب کہ کئی شہروں میں آندھی بھی آئے گی۔محکمہ موسمیات نے ڈیرہ غازی خان، ملتان، رحیم یارخان اوربہاولپور میں بھی بارش کی پیشگوئی کی ہے جب کہ اسلام آباد، آزاد کشمیر، خیبر پختونخوا کے کچھ علاقوں اور بلوچستان میں بھی بارش

ہوگی۔محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کی شب سے منگل تک ملک میں موسم ابر آلود رہے گا،گرج چمک ہوگی، بارش برسے گی اور تیزہوائیں بھی چلیں گی۔محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ اور مشرقی بلوچستان میں بھی کہیں کہیں بادل برسیں گےجب کہ گلگت بلتستان میں بھی بارشیں ہوں گی۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

دفترِ خارجہ کی بابری مسجد کے مقام پر تعمیر کے کام کے آغاز کی مذمتدفترِ خارجہ کی بابری مسجد کے مقام پر تعمیر کے کام کے آغاز کی مذمتدفترِ خارجہ کی ترجمان عائشہ فاروقی نے ایک بیان میں بابری مسجد کے مقام پر تعمیر کے کام کے آغاز کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایک ایسے وقت میں جب پوری دنیا کورونا
Read more »

چاروں صوبوں میں آج رات سے بارش کی پیش گوئیچاروں صوبوں میں آج رات سے بارش کی پیش گوئیمحکمہ موسمیات کی جانب سے ملک کے چاروں صوبوں میں آج رات سے اگلے 6 روز تک گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔
Read more »

بھارت سے 178 پاکستانیوں کی واہگہ کے راستے واپسیبھارت سے 178 پاکستانیوں کی واہگہ کے راستے واپسیبھارت سے 178 پاکستانیوں کی واہگہ کے راستے واپسی SamaaTV
Read more »

’وہ ہمارے پیاروں کی میتوں کے لیے ہم سے بھیک منگوا رہے ہیں‘’وہ ہمارے پیاروں کی میتوں کے لیے ہم سے بھیک منگوا رہے ہیں‘کراچی طیارہ حادثے میں ہلاک ہونے والوں کے ورثا حکومت اور اداروں کی جانب سے اپنے پیاروں کی میتیں حوالے کرنے میں تاخیر کو بے حسی قرار دیتے ہوئے اپنے تجربات سوشل میڈیا پر بیان کر رہے ہیں۔
Read more »

کرونا کی عالمگیر وبا کے ہاتھوں اموات ساڑھے 3 لاکھ سے تجاوز کر گئیںکرونا کی عالمگیر وبا کے ہاتھوں اموات ساڑھے 3 لاکھ سے تجاوز کر گئیںنئے وائرس کو وِڈ نائنٹین کی عالمگیر وبا 213 ممالک کو لپیٹ میں لے چکی ہے، وبا میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 3 لاکھ 52 ہزار 295 ہو گئی ہے، وائرس سے اب تک 56 لاکھ 89 ہزار افراد متاثر ہو چکے ہیں۔
Read more »



Render Time: 2025-03-07 02:49:02