چاروں صوبوں میں آج رات سے بارش کی پیش گوئی تفصیلات جانئے: DailyJang
ذرائع موسمیات کے مطابق لاہور، راولپنڈی، جہلم، چکوال، اٹک، میانوالی میں بادل برسیں گے، کئی شہروں میں آندھی بھی آئے گی،ڈیرہ غازی خان ، ملتان ، رحیم یارخان اوربہاولپور میں بھی بارش ہوگی۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج شب سے منگل تک ملک میں موسم ابر آلود رہے گا، گرج چمک کے ساتھ بارش برسے گی اور تیز ہوائیں بھی چلیں گی۔
محکمہ موسمیات کاکہنا ہے کہ سندھ اور مشرقی بلوچستان میں بھی کہیں کہیں بادل برسیں گے، اس کے علاوہ کوئٹہ، جیک آباد، لاڑکانہ، حیدرآباد اور میرپور خاص میں بھی بھی بارش کا امکان ہے۔ دوسری جانب محکمہ موسمیات کی جانب سے کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہےاور شہر کا کم سے کم درجہ حرارت29ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
محکمہ موسمیات کا کہن اہے کہ شہر قائد کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان، جبکہ جنوب مغرب سے 32کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ہواؤں میں نمی کا تناسب 72فیصد ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
چاروں صوبوں میں آج سے6روزکیلئے بارش،گردآلودہواؤں کی پیشگوئیچاروں صوبوں میں آج سے6روزکیلئے بارش،گردآلودہواؤں کی پیشگوئی SamaaTV
Read more »
حکومت کا طیارہ حادثہ سے متاثر ہونیوالے مکانات کی تعمیر سے متعلق بڑا اعلانکراچی:گورنرسندھ عمران اسماعیل کا کہناہےکہ طیارہ حادثہ سے متاثر ہونیوالے مکانات کی تعمیر حکومت برداشت کرے گی ، اس سلسلے میں وزیراعظم نے ہدایات جاری کردی ہیں۔
Read more »
حکومت کا طیارہ حادثہ سے متاثر ہونیوالے مکانات کی تعمیر سے متعلق بڑا اعلانحکومت کا طیارہ حادثہ سے متاثر ہونیوالے مکانات کی تعمیر سے متعلق بڑا اعلان ImranIsmailPTI PTIofficial
Read more »
سندھ بلڈ ٹرانسفوژن اتھارٹی اور وزیر صحت سندھ کی کورونا سے صحت یاب مریضوں سے اپیلسندھ بلڈ ٹرانسفوژن اتھارٹی اور وزیر صحت سندھ کی کورونا سے صحت یاب مریضوں سے اپیل MediaCellPPP Sindh
Read more »
سندھ بلڈ ٹرانسفوژن اتھارٹی اور وزیر صحت سندھ کی کورونا سے صحت یاب مریضوں سے اپیلکراچی : سندھ بلڈ ٹرانسفوژن اتھارٹی اور وزیر صحت سندھ کورونا سے صحت یاب مریضوں سے پلازمہ عطیہ کرنے کی اپیل کی ہے۔،
Read more »