ملکی تاریخ کا سب سے کاروبار دوست بجٹ پیش کرینگے، فیاض چوہان تفصیلات جانئے: DailyJang
وزیرِ اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ آج ملکی تاریخ کا سب سےکاروبار دوست بجٹ پیش کرنےجا رہےہیں۔
وزیرِ اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اُمید ہے کہ آج کا بجٹ بزنس کمیونٹی کے لیے باعث اطمینان ہو گا۔فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ کاروباری سرگرمیوں کو فروغ دینے کے لیے ٹیکس ریلیف حکومت کامثبت اقدام ہے۔ انہوں نے کہا کہ کورونا نےتمام ممالک کی معیشت کو شدید نقصان پہنچایا ہے، ان حالات میں اس سے بہتر بجٹ پیش نہیں کیا جا سکتا تھا۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
’پنجاب حکومت آج ملکی تاریخ کا بزنس فرینڈلی بجٹ پیش کرنےجارہی ہے‘’پنجاب حکومت آج ملکی تاریخ کا بزنس فرینڈلی بجٹ پیش کرنےجارہی ہے‘ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Budget2020
Read more »
امریکا کے مقابلے میں چین کا تاریخ ساز منصوبہ مکمل ہونے کے قریب - Tech - Dawn News
Read more »
خلاسے سمندر تک تاریخ رقم کرنے والی کیتھی سلیوان کا سفرخلا اور سمندر کی تہہ تک جانے والے پہلی خاتون ڈاکٹر کیتھی سلیوان کا خیال ہے کہ ہمیں بحیثیت اقوام اور افراد ہم جس دنیا میں رہتے ہیں اس کی علم کی سرحدوں کو مزید وسیع کرنے کی کوششیں کرتے رہنا چاہیے۔
Read more »
غیر ملکی کھلاڑی شاہد آفریدی کی صحت کے حوالےسے فکرمندغیر ملکی کھلاڑی شاہد آفریدی کی صحت کے حوالےسے فکرمند تفصیلات جانئے: DailyJang
Read more »
فواد چوہدری نےعیدالضحیٰ کی تاریخ کااعلان کردیافواد چوہدری نےعیدالضحیٰ کی تاریخ کااعلان کردیا SamaaTV
Read more »