غیر ملکی کھلاڑی شاہد آفریدی کی صحت کے حوالےسے فکرمند

United States News News

غیر ملکی کھلاڑی شاہد آفریدی کی صحت کے حوالےسے فکرمند
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

غیر ملکی کھلاڑی شاہد آفریدی کی صحت کے حوالےسے فکرمند تفصیلات جانئے: DailyJang

عالمگیر وبا کورونا کا شکار قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی صحت کے حوالے سے ناصرف قومی کرکٹر دعا گو ہیں بلکہ غیر ملکی انٹرنیشل کرکٹرز بھی فکرمند دکھائی دے رہے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرشاہد آفریدی کے ٹوئٹ پر ردعمل دیتے ہوئے ان کیلئے دعائیہ اور نیک خواہشات پر مبنی پیغامات شیئر کررہے ہیں۔

بنگلا دیش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مشفق الرحیم نے شاہد آفریدی کے ہمراہ ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’شاہد آفریدی کی کورونا میں مبتلا ہونے کی خبر نے انہیں رنجیدہ کردیا ہے، اللہ شاہد آفریدی کو جلد شفاء عطا فرمائے۔‘انٹرنیشل کرکٹ کونسل کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ نے بھی شاہد آفریدی کے ٹوئٹ پر ردعمل دیا۔

سابق سری لنکن اوپنر سنتھ جے سوریا نے اپنے پیغام میں لکھا کہ میری دعائیں اور نیک خواہشات شاہد آفریدی کے ساتھ ہیں۔واضح رہے کہ گزشتہ روز شاہد آفریدی کی جانب سے ایک پیغام سامنے آیا تھا جس میں انہوں نے بتایا تھا کہ وہ عالمی وبا کورونا کا شکار ہوگئے ہیں۔ قومی کرکٹر محمد حفیظ نے کورونا وائرس کا شکار ہونے والے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی جلد صحتیابی کے لیے دُعا کی ہے۔

شاہد آفریدی کورونا کے باعث ملک بھر میں لگنے والے لاک ڈاؤن کے آغاز سے ہی فلاحی کاموں میں پیش پیش تھے۔کھیلوں کی خبریں سے مزید

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کرونا کے بڑھتے کیسز، کراچی کے سرکاری اسپتالوں کے لیے بڑا فیصلہکرونا کے بڑھتے کیسز، کراچی کے سرکاری اسپتالوں کے لیے بڑا فیصلہکورونا کے بڑھتے کیسز، کراچی کے سرکاری اسپتالوں کے لیے بڑا فیصلہ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
Read more »

ٹڈی دل کے بعد فصلوں پر چمگادڑوں کے حملے بھی شروع ،غذائی قلت کا خدشہٹڈی دل کے بعد فصلوں پر چمگادڑوں کے حملے بھی شروع ،غذائی قلت کا خدشہٹڈی دل کے بعد فصلوں پر چمگادڑوں کے حملے بھی شروع ،غذائی قلت کا خدشہ Read News TiddiAttack BatsAttack Fields
Read more »

ڈی جی خان: 55 سالہ خاتون غیرت کے نام پر شوہر کے ہاتھوں قتلڈی جی خان: 55 سالہ خاتون غیرت کے نام پر شوہر کے ہاتھوں قتلپنجاب کے ضلع ڈیرہ غازی خان (ڈی جی خان) میں 55 سالہ خاتون کو مبینہ طور پر شوہر نے غیرت کے نام پر قتل کر دیا۔
Read more »

سعودی عرب: موسم گرما کے پیش نظر کھلے میں کام کرنے والے افراد کے لیے ریلیفسعودی عرب: موسم گرما کے پیش نظر کھلے میں کام کرنے والے افراد کے لیے ریلیفسعودی وزارت افرادی قوت نے کہا ہے کہ 15 جون سے کوئی بھی نجی ادارہ اپنے کارکنان سے کھلے مقامات پر دھوپ میں ڈیوٹی نہیں لے سکتا۔
Read more »

ٹڈی دل کے چیلنج سے نمٹنے کے لیے ہرممکن اقدامات کیے جائیں،وزیراعظمٹڈی دل کے چیلنج سے نمٹنے کے لیے ہرممکن اقدامات کیے جائیں،وزیراعظمٹڈی دل کے چیلنج سے نمٹنے کے لیے ہرممکن اقدامات کیے جائیں،وزیراعظم ARYNewsUrdu
Read more »



Render Time: 2025-03-04 16:39:20