بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں کرونا وائرس کے پیش نظر عید الاضحیٰ کے موقع پر عید کے اجتماعات پر پابندی لگا دی SamaaTV
Posted: Jul 27, 2020 | Last Updated: 1 hour agoبھارت نے مقبوضہ کشمیر میں کرونا وائرس کے پیش نظر عید الاضحیٰ کے موقع پر عید کے اجتماعات پر پابندی لگا دی۔اعلامیہ کے مطابق عید الاضحیٰ پر وادی میں تمام مساجد اور مزارات نماز کے لیے بند رہیں گے۔
اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ مسافر آٹوز اور اہلکاروں کی گاڑیوں کے سوا کسی بھی عوامی نقل و حمل کی اجازت نہیں ہوگی۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
پیرس، مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کے مظالم کیخلاف احتجاجی مظاہرےپیرس، مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کے مظالم کیخلاف احتجاجی مظاہرے تفصیلات جانئے: DailyJang
Read more »
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی محاصرہ نسلی عصبیت تک جا پہنچا: معید یوسفوزیرِ اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے قومی سلامتی امور معید یوسف کہتے ہیں کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کا محاصرہ نسلی عصبیت کی حد تک جا پہنچا ہے۔
Read more »
مودی سرکار 32 ہزار ہندؤں کی کشمیر میں آباد کاری کر رہی ہے، مسعود خاناسلام آباد : صدر آزاد کشمیر مسعود خان نے کہا ہے کہ بھارتی فوجیوں نے برہان وانی کی شہادت کے بعد کشمیریوں پر مظالم میں اضافہ کیا۔
Read more »
بھارت نے مقبوضہ کشمیر پر حملہ کرکے جنگ شروع کردی ہے، صدر آزاد کشمیر | Abb Takk News
Read more »
’آرڈیننس اسمبلی میں لایا جائے، کشمیر کے سفیر کا نعرہ لگانے والے کلبھوشن کے وکیل بن چکے‘اسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ 25 جولائی دوہزار اٹھارہ کو الیکشن نہیں سلیکشن ہوئی، ملک میں کٹھ پتلی راج چل رہا ہے، عمران خان نے سب سے زیادہ این آر اوز دیئے۔ کشمیر کے سفیر کا نعرہ لگانے والے کلبھوشن کے وکیل بن چکے، آرڈیننس اسمبلی میں پیش کیا جائے۔
Read more »