مقبوضہ کشمیر میں بچے کی شہادت: بھارتی ایمنسٹی انٹریشنل بھی سراپا احتجاج، تحقیقات کا مطالبہ | Abb Takk News

United States News News

مقبوضہ کشمیر میں بچے کی شہادت: بھارتی ایمنسٹی انٹریشنل بھی سراپا احتجاج، تحقیقات کا مطالبہ | Abb Takk News
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 68%

AmnestyInternational IOK

مقبوضہ کشمیر میں بچے کی شہادت: بھارتی ایمنسٹی انٹریشنل بھی سراپا احتجاج، تحقیقات کا مطالبہ

نئی دہلی: مقبوضہ کشمیر میں مودی سرکار انسانی حقوق کی تمام حدیں پھلانگ گئی۔ معصوم بچے کو شہید کرنے پر بھارتی ایمنسٹی انٹرنیشنل نے فوری تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔ بھارتی فورسز نے ضلع اسلام آباد میں سرچ آپریشن کے بہانے کارروائی کرکے بچے کو شہید کردیا تھا۔ ایمنسٹی انٹرنشینل نے مودی کا بھیانک چہرہ بے نقاب کرتے ہوئے بچے کی ہلاکت کو انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزی قرار دیا ہے۔

ایمنسٹی انٹرنیشنل بھارت کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ایوناش کمار نے مودی سرکار کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے واقعے کو جنیوا کنونش کی بدترین خلاف وزری قرار دیا ہے۔ انہوں نے بچے کی ہلاکت کی فوری تحقیقات اور ذمہ داروں کو پکڑ کر سخت کارروائی کا مطالبہ بھی کیا۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

مودی نے مقبوضہ کشمیر میں مظالم کی انتہا کردی، وزیر اعظم - Pakistan - Dawn Newsمودی نے مقبوضہ کشمیر میں مظالم کی انتہا کردی، وزیر اعظم - Pakistan - Dawn News
Read more »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت انسانی حقوق کی پامالی کی بدترین مثال ہے: آصف خالقمقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت انسانی حقوق کی پامالی کی بدترین مثال ہے: آصف خالقمقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت انسانی حقوق کی پامالی کی بدترین مثال ہے: آصف خالق تفصیلات جانئے: DailyJang
Read more »

بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں رہائشی متنازعہ سرٹیفکیٹ جاری کرنا شروع کردیابھارت نے مقبوضہ کشمیر میں رہائشی متنازعہ سرٹیفکیٹ جاری کرنا شروع کردیانئی دہلی(آئی این پی )مقبوضہ کشمیر کے متنازعہ علاقے کی یکطرفہ طور پر خصوصی حیثیت ختم کرنے کے تقریبا ایک سال بعد ، ہندوستان نے کشمیر میں مقیم بیرونی افراد
Read more »

عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں آبادی کا تناسب بدلنے کا نوٹس لے: شہباز شریفعالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں آبادی کا تناسب بدلنے کا نوٹس لے: شہباز شریف
Read more »

بھارتیوں کو مقبوضہ کشمیر کا 'غیرقانونی' ڈومیسائل جاری، پاکستان نے مسترد کردیا - Pakistan - Dawn Newsبھارتیوں کو مقبوضہ کشمیر کا 'غیرقانونی' ڈومیسائل جاری، پاکستان نے مسترد کردیا - Pakistan - Dawn News
Read more »



Render Time: 2025-03-03 19:51:39