مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم پر عالمی برادری کی خاموشی ناقابل قبول ہے: عمران خان

United States News News

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم پر عالمی برادری کی خاموشی ناقابل قبول ہے: عمران خان
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی مظالم پرعالمی برادری کی خاموشی ناقابل قبول ہے:عمران خان Islamabad PMImranKhan Calls International Community Hold India Accountable HR Abuses Kashmir PMOIndia UN ImranKhanPTI UNHumanRights pid_gov Pakistan

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور مظالم پرعالمی برادری کی خاموشی ناقابل قبول ہے۔

وزیر اعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی جاری ہے اور عالمی برداری مقبوضہ کمشیر کی صورتحال پر بھارت سے جواب طلب کرے۔ انہوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں خواتین اور بچوں کو ذہنی و جسمانی تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ اقوام متحدہ کی رپورٹ نے بھارتی قابض افواج کے مظالم کی تفصیل بیان کر دی ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں ، وزیراعظم کا عالمی برادری سے بڑا مطالبہمقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں ، وزیراعظم کا عالمی برادری سے بڑا مطالبہاسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پربھارت سے جواب طلب کیا جائے،
Read more »

مقبوضہ کشمیر میں ماورائے عدالت قتل،پاکستان کی مذمتمقبوضہ کشمیر میں ماورائے عدالت قتل،پاکستان کی مذمتمقبوضہ کشمیر میں ماورائے عدالت قتل،پاکستان کی مذمت ARYNewsUrdu
Read more »

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی، مزید3کشمیری شہیدمقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی، مزید3کشمیری شہیدمقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ظلم و بربریت کا سلسلہ تاحال نہ تھم سکا، پلواما میں تین کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا گیا۔ دو روز میں پانچ کشمیری نوجوان شہید ہوئے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu IOK
Read more »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جارحیت سے مزید 3 کشمیری نوجوان شہید - ایکسپریس اردومقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جارحیت سے مزید 3 کشمیری نوجوان شہید - ایکسپریس اردوضلع پلواما میں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے کشمیری نوجوانوں کو شہید کیا، کشمیر میڈیا سروس
Read more »

عالمی برادری کشمیر کی صورتحال پر بھارت سے جواب طلب کرے: وزیراعظمعالمی برادری کشمیر کی صورتحال پر بھارت سے جواب طلب کرے: وزیراعظم
Read more »



Render Time: 2025-03-01 15:34:06